For those who don't know how to curt Fruits...

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
فروٹ کاٹ تو دئیے ہیں اب کھلاو گے / کھلاو گی کب

یار میں خود ابھی تک اسی تذبذب میں مبتلا ہوں کہ ہمارے یہ "دیسن" آئی ڈی رکھنے والے ممبر کوئی معزز خاتون ہیں یا ہم مردوں جیسا کوئی کھوتا ؟؟
جاننا اس لیے ضروری ہے کہ مختلف تھریڈز اور دوستوں کے کمینٹس کو دیکھ کر اپنی رگ ظرافت پھڑک اٹھتی ہے اور مابدولت اپنا لچ تلنے سے باز نہیں آتے
میں معزز خواتین کے سامنے بھیگی بلی بنے رہنے کو ہی ترجیح دیتا ہوں اور کوئی ایسا مذاق نہیں کرتا جو اپنے کھوتے بھائیوں سے کر لیتا ہوں . مثال کے طور پر اپنا جگر راجہ راول...... میں راجے کو جو بھی کہہ دوں کبھی ری ایکٹ نہیں کرتا . جو کہ اس کی مہربانی ہے
 
Jarrah

Voter (50+ posts)
You specialize in cutting it and this Khadim specializes in eating it.
Dono ka bayania: Fruit ko izzat dow! ?
561391_1976888_magazine.jpg

?
بچپن سے
بڑھاپے تک
?
577142.jpg

تونے ساری زندگی فروٹ ہی کھائے ہیں
?
 
Jarrah

Voter (50+ posts)
یار میں خود ابھی تک اسی تذبذب میں مبتلا ہوں کہ ہمارے یہ "دیسن" آئی ڈی رکھنے والے ممبر کوئی معزز خاتون ہیں یا ہم مردوں جیسا کوئی کھوتا ؟؟
جاننا اس لیے ضروری ہے کہ مختلف تھریڈز اور دوستوں کے کمینٹس کو دیکھ کر اپنی رگ ظرافت پھڑک اٹھتی ہے اور مابدولت اپنا لچ تلنے سے باز نہیں آتے
میں معزز خواتین کے سامنے بھیگی بلی بنے رہنے کو ہی ترجیح دیتا ہوں اور کوئی ایسا مذاق نہیں کرتا جو اپنے کھوتے بھائیوں سے کر لیتا ہوں . مثال کے طور پر اپنا جگر راجہ راول...... میں راجے کو جو بھی کہہ دوں کبھی ری ایکٹ نہیں کرتا . جو کہ اس کی مہربانی ہے
یقیناً کسی مرد نے دولتی نہیں کچھ اور ماری ہے ورنہ تو ہر مرد کو کھوتا نہ سمجھتا ?۔
 
King__

Politcal Worker (100+ posts)

یکمشت اور اتنی بے حساب بے عزتی ہو جانے پر شرفا خود کشی کر لیتے ہیں
ہاتھ ہلکا رکھیں، پلیز
 
King__

Politcal Worker (100+ posts)
Dr Adam

جراح بھائی سے ریکویسٹ تو کی ہے، آگے اُنکی مرضی
ڈاکٹر صاحب! آپ بھی اللہ کے حضور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
شب و روز ہوتی آپکی عزت افزائی دیکھ کر لگتا ہے اللہ نے آپکا یوم حساب اسی دنیا میں اور میدان محشر اس فورم کو بنا دیا ہے، واللہ عالم بالصواب
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

یار میں خود ابھی تک اسی تذبذب میں مبتلا ہوں کہ ہمارے یہ "دیسن" آئی ڈی رکھنے والے ممبر کوئی معزز خاتون ہیں یا ہم مردوں جیسا کوئی کھوتا ؟؟
جاننا اس لیے ضروری ہے کہ مختلف تھریڈز اور دوستوں کے کمینٹس کو دیکھ کر اپنی رگ ظرافت پھڑک اٹھتی ہے اور مابدولت اپنا لچ تلنے سے باز نہیں آتے
میں معزز خواتین کے سامنے بھیگی بلی بنے رہنے کو ہی ترجیح دیتا ہوں اور کوئی ایسا مذاق نہیں کرتا جو اپنے کھوتے بھائیوں سے کر لیتا ہوں . مثال کے طور پر اپنا جگر راجہ راول...... میں راجے کو جو بھی کہہ دوں کبھی ری ایکٹ نہیں کرتا . جو کہ اس کی مہربانی ہے
اس نے جواب ہی نہیں دیا کہ پتا چلے کہ ہِییوں میں ہے کہ شییوں میں اس لئے احتیاط لازم ہے
 
Jarrah

Voter (50+ posts)
یکمشت اور اتنی بے حساب بے عزتی ہو جانے پر شرفا خود کشی کر لیتے ہیں
ہاتھ ہلکا رکھیں، پلیز
دن کا کوئی پہر ہو، ناچیز نے اس فورم پر ڈاکٹر غلام ایڈم قادیانی کو ہر کس و ناکس سے ہمیشہ لتر شتر ہی کھاتے ہی دیکھا لیکن اس تھریڈ پر ڈاکٹر غلام ایڈم نے انکشاف کر دیا کہ وہ علاوہ ازیں پھل پھروٹ بھی کھاتا ہے؟
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے؟
ناچیز نے اس بابت اپنی معلومات شئیر کی ہیں، بس