for inferiority complexed kalay angraiz.

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
for followers of bayhood bai . i.e xxx

must watch ths ? 2 min clip


7c9a2fc7fb9809c6b976531644081763.jpg


581885357_d32f4f6106_z.jpg
 

ranaji

President (40k+ posts)
جوکر اعلئی شہباز شریف بٹ جیسی بوتھے پر ہیٹ کے ساتھ انڈیانا جونز والا گیٹ اپ دیکھ کر
دیسی کتیُ ولائتی چیکاں کا مطلب سمجھ آجاتا ہے
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جوکر اعلئی شہباز شریف بٹ جیسی بوتھے پر ہیٹ کے ساتھ انڈیانا جونز والا گیٹ اپ دیکھ کر
دیسی کتیُ ولائتی چیکاں کا مطلب سمجھ آجاتا ہے
بالکل یہ کالے انگریز یہی ثابت کرتے پھرتے ہیں
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Islam mai dress code hai ( men women) kay liya jo modest ho, ab woh kuch bhi ho sakta hai shalwar kameez lazmi nahi warna to saudi toop pehantay hain jo pehlay waqtoon mai pahni jati thi.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھیا، پینٹ، شرٹس اسلام میں کب سے حرام قرار دی گئ ہے ؟ کیا کوئ نیا فتوی لائیں ہیں ؟​

میں نے کب کہا ایسا ؟
تنگ لباس کہ جسم کے ابھار نظر آئیں۔، اتنا باریک جس میں جسم دکھائی دے یا اتنا چھوٹا کہ جسم برہنہ ہوجائے سب کی ممانعت ہے۔۔ مگر تھوڑے سے کھلے کپڑے ہوں اور جسم کو ڈھانپتے ہوں۔ وہ کافی ہوتےہیں۔ چاہیں پینٹ شرٹ ہوں یا کوئی بھی چلے گا۔

کلپ دیکھی ؟​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جوکر اعلئی شہباز شریف بٹ جیسی بوتھے پر ہیٹ کے ساتھ انڈیانا جونز والا گیٹ اپ دیکھ کر
دیسی کتیُ ولائتی چیکاں کا مطلب سمجھ آجاتا ہے
lol @ kalay angraiz ,​
Islam mai dress code hai ( men women) kay liya jo modest ho, ab woh kuch bhi ho sakta hai shalwar kameez lazmi nahi warna to saudi toop pehantay hain jo pehlay waqtoon mai pahni jati thi.​
جانی بھیا، پینٹ، شرٹس اسلام میں کب سے حرام قرار دی گئ ہے ؟ کیا کوئ نیا فتوی لائیں ہیں ؟​
We should be proud of what we are and clothing is an integral part of society that defines the culture.​

یہود بائی کی بکواس اور اسکے ایک فالوور سیٹیزن ایکسٹرا کے اس ? کمنٹ کے جواب میں یہ تھریڈ بنایا

ctzn xtra 3.JPG


ctzn xtra 2.JPG


اس ? فالوور کو سورہ نور پڑھنی چاہیئے۔۔

 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے کب کہا ایسا ؟
تنگ لباس کہ جسم کے ابھار نظر آئیں۔، اتنا باریک جس میں جسم دکھائی دے یا اتنا چھوٹا کہ جسم برہنہ ہوجائے سب کی ممانعت ہے۔۔ مگر تھوڑے سے کھلے کپڑے ہوں اور جسم کو ڈھانپتے ہوں۔ وہ کافی ہوتےہیں۔ چاہیں پینٹ شرٹ ہوں یا کوئی بھی چلے گا۔

کلپ دیکھی ؟​

جانی بھیا ، عورتوں کو غور سے دیکھنے سے فرصت ملے تو بتائیے گا کہ میں نے جب پینٹ اور شرٹ کا ذکر کیا تھا تو اس سے میری مراد مردوں کے لباس سے تھی۔ اب اس مراد کو بھی آپ مراد سعید کی مراد سے نہ ملائیے گا ۔ فجر کی نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی ۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھیا ، عورتوں کو غور سے دیکھنے سے فرصت ملے تو بتائیے گا کہ میں نے جب پینٹ اور شرٹ کا ذکر کیا تھا تو اس سے میری مراد مردوں کے لباس سے تھی۔ اب اس مراد کو بھی آپ مراد سعید کی مراد سے نہ ملائیے گا ۔ فجر کی نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی ۔​
یعنی تم واقعی کہیں کنویں میں تشریف فرما ہو۔۔
تمہارے خیال میں صرف عورتیں ہی ٹائیٹ ، چھوٹے یا باریک کپڑے پہنتی ہیں ؟
شاباشے۔۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

یعنی تم واقعی کہیں کنویں میں تشریف فرما ہو۔۔
تمہارے خیال میں صرف عورتیں ہی ٹائیٹ ، چھوٹے یا باریک کپڑے پہنتی ہیں ؟
شاباشے۔۔

جانی بھیا ۔ کیوں مخول کرتے ہو ، پہلی دفعہ سنا ہے کہ مرد بھی ٹائیٹ ، چھوٹے اور باریک کپڑے پہنتے ہیں۔ ھمارے جانی بھیا ترسی نظروں سے ان کے زیر وبم ملاحظہ فرماتے جاتے ہیں اور شیطان پر لعنت بھیجتے جاتے ہیں ۔​













 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھیا ۔ کیوں مخول کرتے ہو ، پہلی دفعہ سنا ہے کہ مرد بھی ٹائیٹ ، چھوٹے اور باریک کپڑے پہنتے ہیں۔ ھمارے جانی بھیا ترسی نظروں سے ان کے زیر وبم ملاحظہ فرماتے جاتے ہیں اور شیطان پر لعنت بھیجتے جاتے ہیں ۔​
ثابت ہوگیا کہ آپ کنویں کے رہائشی ہیں۔۔

17nj5k05kbt21jpg1.jpg





main-qimg-72678cc1997c96dbd4e34fc16ccca83f
 
Last edited: