Five Federal Cabinet Ministers Reshuffled

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
کیا مذاق ہو رہا ہے، کیوں تبدیل کی جا رہی ہیں وزارتیں؟؟

اگر تسلی بخش کام نہ کرنے پر ایسا کیا گیا ہے تو ان سب کی کابینہ میں کوئی جگہ نہیں بنتی، جوایک وزارت صحیح نہیں چلا سکا وہ دوسری بھی ویسی ہی چلائے گا۔

ویسے امید واثق ہے کہ اسی تبدیلی تبدیلی کے چکر میں ٹائم پورا ہو جانا ہے اور مزید قرض کا بوجھ پھر عوام پر ۔