First Police Station Establish in newly Merged District Wana, Wazirastan

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
wana-police-s1.png


وانا:فاٹا انضمام کے بعد تاریخ میں پہلی بار وانا میں پولیس اسٹیشن قائم کردیا گیا ،اس کے ساتھ ساتھ ٹریفک پولیس نے بھی اپنا کام شروع کردیا ۔

قبائلی اضلاع کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد جنوبی وزیرستان وانا میں پولیس اسٹیشن ایف سی وانا فورٹ میں قائم کیا گیا۔

ایف سی نے علاقے کا کنٹرول پولیس کے سنبھالنے کے بعد فورٹ کو سٹی پولیس اسٹیشن کیلئے خالی کردیا اور پولیس نے باقاعدہ وہاں کی سیکیورٹی سنبھال لی۔

ٹریفک نظام کو کنٹرول کرنے کیلئے بھی پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے جو کہ وانا رستم بازار میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کو کنٹرول کریں گے۔
جنوبی وزیرستان میں 3 پولیس سٹیشن بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں سے ایک قائم جبکہ 2اور بنانے باقی ہیں۔


D9CQGK5XYAA3_DO.jpg

D9CQGexXoAAfafv.jpg


D9FAIQWX4AA24kG.jpg


D9Fa4ZKXsAAGSR8.jpg

D9CpH42XoAAOPGE.jpg

 
Last edited by a moderator:

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
They should be properly secured and with co operation of local Maliks should impress upon local population that they are there for implementation of law and population protection
This is obvious that police system like in whole Pakistan cannot work there they have to adapt a mix of both
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
دیر آید درست آید، قبائلی علاقوں کو جتنا جلد ممکن ہو باقی ملک کے ساتھ جوڑا جاۓ تاکہ یہ " علاقہ غیر" جیسی مکروہ اصطلاح کا تاثر ختم ہو