First Pakistani patient who survived corona donates plasma to save victims

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
شمار اس کی سخاوت کا کیا کریں جو شخص @
چراغ بانٹتا پھرتا ہے چھین کر آنکھیں
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
امید ہے کہ اس شیعہ بندے کا عطیہ باقی مسلک والوں کو بھی اس کرونا جیسی جان لیوا بیماری سے بچائے گا
مشکل وقت میں ایک قوم بن کر کھڑے ہونا ہے نہ کہ تفرقہ بازی کا شکار ہو کر اپنا اور نقصان کیا جائے
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Just wondering if the people getting his plasma will also get other diseases that he might have.