First-ever polls for 7 tribal districts of KP begin today

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1152433195834597377
https://twitter.com/x/status/1152434076328124416 https://twitter.com/x/status/1152434194607411202 https://twitter.com/x/status/1152434196742311936 https://twitter.com/x/status/1152434198600388608

خیبرپختونخوا: قبائلی علاقوں میں پہلے تاریخ سازانتخابات
کیلئے پولنگ جاری

electionimage.png


یکشن کمیشن میں سیل قائم کر دیا گیا ہے، جو 20 اور 21 جولائی کو 24 گھنٹے کام کرے گا۔

الیکشن سے متعلق شکایات 0519210809 اور 0519210810 پر موصول کی جائیں گی۔

ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج کا اعلان پرانے سسٹم کے ذریعے کیا جائے گا۔ پریزائیڈنگ افسر فارم 45 پولنگ ایجنٹس کے حوالے کرے گا اور ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچائے گا، جہاں سے نتائج الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ارسال کر دیے جائیں گے۔

ضلع باجوڑ میں صوبائی اسمبلی کی تین، ضلع مہمند میں 2، ضلع خیبر میں تین، ضلع کرم میں 2 اور ضلع اورکزئی میں ایک صوبائی نشست کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ضلع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں بھی دو دو نشستوں کیلئے پولنگ ہوگی۔ اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ سابق فرنٹیر ریجن میں ایک صوبائی نشست رکھی گئی ہے۔ پی کے 115 کے علاقوں میں جانی خیل، بٹہ خیل، جنگل خیل، تحصیل لالچی، تحصیل گمبٹ اور تحصیل درہ آدم خیل شامل ہیں۔

 
Last edited by a moderator:

boss

Senator (1k+ posts)

خیبر پختون خواہ اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشستوں میں مزید اضافہ ہونے لگا ہے
امید ہے کہ پختون بھائی باقی کی اپوزیشن پارٹیوں کو زیادہ ذلیل و رسوا نہیں کریں گے اور ایک آدھ سیٹ انہیں بھی دلوا دیں گے


???