PTI convoy attacked by Ali Raza Gillani
بریکنگ نیوز*
سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے کی کھلے عام دہشت گردی
علی موسیٰ گیلانی نے محافظوں کے ذریعے عمران خان کے قافلے پر فائرنگ اور حملہ کروا دیا
عمران خان کے قافلے کے پیچھے موجود گاڑی فائرنگ کی زد میں آئی
تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید گاڑی میں سوار تھے
بلٹ پروف ہونے کے باعث فیصل جاوید معجزانہ طور پر محفوظ رہے
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے موسیٰ گیلانی AFF-148 نمبر کی لینڈ کروزر میں سوار تھے
علی موسیٰ گیلانی کے ساتھ دوسری لینڈ کروزر کا نمبر BD-7098 تھا
فائرنگ کرنے والے گارڈز MNC-1111 نمبر کی گاڑی (ڈالہ) میں سوار تھے
تحریک انصاف کا علی موسیٰ گیلانی کی غنڈہ گردی کی شدید مذمت
سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے کیخلاف مقدمے کے اندراج کا اعلا