Fifth Marriage of Actress Noor

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani-Actress-Noor.jpg

لاہور: (روزنامہ دنیا) فلمسٹار نور کی ایک اور شادی کا انکشاف ہوا ہے، وہ ان دنوں انگلینڈ میں مقیم ہیں اور ان کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نامور فلمسٹار نور نے چند ماہ قبل خفیہ شادی کر لی ہے اور اس کے بعد سے وہ انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور مارچ تک وہیں قیام کریں گی جس کے بعد ان کی پاکستان آمد متوقع ہے، فلمسٹار نور کی اس سے قبل چار شادیاں ناکام ہو چکی ہیں۔

نورکے لاہور میں موجود قریبی ذرائع نے اس خبرکی باقاعدہ تصدیق تو نہیں کی، تاہم ان کا کہنا ہے کہ اداکارہ اپنی زندگی کے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں اور دوستوں کو اس کے بارے میں آگاہ نہیں کرتیں۔

patwari_slayer

Senator (1k+ posts)

Our media reporting the irrelevant.
 
EKvy-Z-YUYAE1-LBZ.jpg
 
Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
یہ بی بی جی جب بھی شادی کرتی ہیں، چھپ کر کرتی ہیں اور پھر طلاق ہوتی ہے تو میڈیا پر آ کر ہر دفعہ رونا دھونا کر کے مظلومیت کارڈ سے پیسہ بناتی ہیں۔ خیر سانو کی
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Congrats ji.. agar khuda na khuasta koi masla ho jaaye iss shadi main.. (meray munh main khaaak).. to humain bhi try keejiyay ga eik dafa..
OK -- Please send her vita, experience certificate and 3 recomendation letters?