Fierce Speech by Information minister Fawad chaudhry in National Assembly

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
ان ن لیگ اور پی پی پی کے ڈاکوں کی زبردست چھترول کر دی ہے فواد چوھدری نے ۔۔

ان سب کو معاشی دہشت گردی میں گرفتار کر کے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلاو اور پیسے واپس لے کر پھانسی لگا دو
 

Yetti

MPA (400+ posts)
WOW, good speech. Fawad home work ker k aaya hai aur oil bhi layaa hai takay kisi ko zyada dard na hooooooooooooo. RO NAWAZ ROOOOOOOOOOOOOOOOOOOOO
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی آئی کے ممبروں کو اسمبلی میں بیٹھنے کا طریقه بھی نہی آتا
کوئی باتیں کرتا ہے ، کوئی چہل قدمی کرتا ہے ، کوئی گپ شپ کرتا ہے تقرر کے دوران
اور یار تھوڑا سیریس ہو جاؤ ، آخر تمہیں اس وقت کی پیمنٹ ہوتی ہے خریب عوام کے پیسوں سے
کوئی کام کرو تاکہ تم اس قوم کو کم از کم اپنی تنخواہ جتنا واپس بھی کر سکو

ویسے فواد چوہدری نے اچھی تقریر کی ہے ...اچھی لترول کی ہے
 

bahir-sayin

MPA (400+ posts)
سب جب آتے ہیں تہ بکواس کرتے ہیں- اقتدار اتنا ہی گندا ہے بدنام ہونے والی بات ہے تو گہر جاو بدنامی مت لو