FIA Stops Hamza Shahbaz Sharif from Leaving the Country

پیر جی

Councller (250+ posts)
حکمرانوں کی تو بات اسلئے بھی مانی جاتی ہے کہ انکے پاس آئینی اختیارات ہوتے ہیں مگر ان کے بچے گھر بیٹھے انڈے سے چونچ نکالتے ہی اپنے آپ کو وزیراعظم سمجھنے لگتے ہیں حالانکہ انہوں نے اتنی مشکلات بھی نہیں دیکھی ہوتیں جتنی انکے بڑوں نے
حمزہ شہباز بھی اسی بچوں کے گروپ میں سے ایک ہے جس کا حصہ آج مریم نواز، بلاول، بختاور، سلمان شہباز، حسن نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کا بیٹا وغیرہ ہیں
حمزہ شہباز کا دماغ بہت زیادہ اس لئے بھی خراب تھا کہ شہباز خود پنجاب بھر مین گھومتا رہتا تھا اورسیکرٹریٹ میں یہ نیولا بیٹھتا تھا
حمزہ شہباز کے گلے میں ایک بہت بڑا پھندا ڈلنے میں بس چند ہفتے رہ گئے ہیں ہوسکتا ہے کچھ دیر اوپر نیچے ہوجاے مگر اس کے خلاف جو کیس آنے والے ہیں وہ دیکھ کر نواز اور شہباز بھی دنگ رہ جائیں گے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

یعنی پیر جی آپ کہ رھے ہیں کہ اس ککڑی کی کڑاہی بنے ہی بنے
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Get them all please. They will run now and they will try to escape even if they need to jump in the ocean and scuba dive to Dubai.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Be care full these dakoos will leave even if they had to wear a Burka. Pakistan has too many open Boarders with lot of corrupts manning them.