FIA Prepared Judge Arshad Malik Scandal Report -What Are The Facts? Watch This Report

Pakistan News Hub

Minister (2k+ posts)


اسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیواسکینڈل میں ایف آئی اے تحقیقات مکمل نہ ہو سکیں ، ایف آئی اے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج نیوز نےحاصل کرلی۔

ارشد ملک ویڈیواسکینڈل میں ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات مکمل نہ ہو سکیں ،ایف آئی اے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آج نیوز کو موصول ہوگئی۔

ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق، ویڈیواسکینڈل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، مریم نواز نے سارا ملبہ ناصر بٹ پر ڈالنے کی کوشش کی،مریم نوازنےویڈیواسکینڈل سےلاتعلق ہونےکی کوشش کی، مریم نوازنے ویڈیوبنانےوالوں سےخودکوالگ رکھنےکی کوشش کی۔

رپورٹ میں ایف آئی اے نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ مریم صفدرکامخاطب کونسا ادارہ تھا؟ جس پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ پریس کانفرنس کا مخاطب کون تھامریم سےپوچھیں،جج کی ویڈیوکامریم صفدر سے علم ہوا، جج ارشد ملک کی قابل اعتراض ویڈیو دیکھی نہ اس کا علم ہے۔

شہباز شریف نے بیان میں مزید کہا کہ مریم صفدر نے آڈیو اور ویڈیو الگ الگ ریکارڈ کرنے کا بتایا ،ناصر بٹ کیساتھ موجود شخص کو نہیں جانتا، پریس کانفرنس سےچندگھنٹےقبل مریم نےویڈیوکے متعلق بتایا۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



اس مُلک میں اس سے پہلے کبھی ایمانداری سے سچ کو تلاش کرنے کی کوشش
کی گئی ہے جو اب کی جائے گی ؟؟؟

ان تمام تحقیقاتی اداروں کا کام با اثر مجرمان کو تحفظ فراہم کرنا اور انہیں جیل جانے سے
بچانا ہوتا ہے . اگر چند دن کے لئے یہ لوگ جیل چلے بھی جائیں تو ان کام وہاں ایل سی ڈی
ٹی وی ، فرج ، اے سی ، نرم بستر ، لیپ ٹاپ/ٹیبلٹ ، سیل فون ، شہد ، مرغِ مسلّم اور دیگر
لوازمات پہنچانے تک محدود ہوتا ہے

مریم اور فریال کی قماش کی عورتوں کو اُنکی فرمائش پر غریب قوم کے پیسوں سے
نت نئی اقسام کی مہنگی ترین ولایتی ڈلڈوز سپلائی کرنا بھی اِن کے فرائض منصبی
میں شامل ہے . حالانکہ یہ حرام خور اہلکار قومی خزانے پر بوجھ ڈالنے کی بجاۓ انہیں
لمبے لمبے تازہ کھیرے ، فریش لمبے چائنیز بینگن ، میگا سائز کے کیلے وغیرہ بھی
سپلائی کر کے ملک و قوم کا کثیر زر مبادلہ بچا سکتے ہیں . لیکن ملک کے مفاد کا خیال
ہو تو اِس بارے کچھ سوچیں ؟؟؟

دیکھیں ذرا اب! بات سچائی کی تلاش سے شروع ہوئی تھی اور سچائی پر آ کر ہی ختم ہوگئی
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

جج کھوتہ نےروایتی کھوتہ خوری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجابی کہاوت " گھونگلوں سے مٹی جھاڑنے" کے مترادف، نہایت مہارت سے ایک بدعنوان جج کو نہ صرف جھاڑا ہے بلکہ ہلکا سا ٹھوکہ دے کر دوبارہ لاہور ھائیکورٹ میں تعیناتی کا حکم بھی صادر فرمایا ہے ۔ اسے کہتے ہیں سانپ بھی مارنا اور لاٹھی بھی بچانا ۔
اس جج کو فوری طور پر برطرف کرنے اور اس کے سارے فیصلوں پر نظر ثانی میں ایسی کیا رکاوٹ حائل ہے جسے کھوتا جیسے قابل اور فاضل جج بھی عبور نہیں کرسکتا؟ ۔ یہ غلام بک چکا ہے ۔ مذید بولیاں نہیں لگائ جاسکتیں ۔


 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
غریب سسکتی عوام کی ٹیکس کی چوری کی دولت پر خود کو
مہا رانی سمجھنے والی یہ انتہائی بد کردار اور غلیظ عورت

یہ بھول گئی تھی، کہ اِسکے آباؤ اجداد خاندانی نواب نہیں تھے
بلکہ بد بُو دار بھڑواگیری کا دھندہ کرتے تھے