Federal government announces to allot 50 billion development budget to Karachi

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
5bbb91984d499.jpg

کراچی (پبلک نیوز) گیس بحران اور ایف بی آر کے ہاتھوں تنگ کراچی کے تاجروں کے وفاقی وزیر خزانہ سے گلے شکوے۔ اسد عمر نے تاجروں کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ ایک تہائی سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کرنے اور کراچی کو پچاس ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ دینے کا اعلان کردیا۔

فنانس بل اور نئے معاشی اہداف سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی کراچی چیمبر آف کامرس میں تاجروں کے ساتھ اہم بیٹھک ہوئی۔ تاجروں نے وزیر خزانہ کو کھل کر دکھڑے سنائے اور مسائل بیان کیے۔ قاسم تیلی نے کہا کہ ایف بی آر کو تالا لگا دیں۔ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ صرف ٹیکس دینے والوں کو دبایا جاتا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے تاجروں کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ ایف بی آر سے ایس آر او کے اجراء کا اختیار بھی ختم کرنے کی نوید سنائی۔ انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم ہر مہینہ میٹنگ کرتے ہیں۔ ایس آر او ختم کر رہے ہیں۔

اسد عمر نے ایک تہائی سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کرنے کا اعلان کیا۔ گیس بحران پر غلطی تسلیم کی۔ وزیر خزانہ نے نجی شعبہ سے معیشت کو سہارا دینے کی درخواست کی۔ صحافی کے سوال پر نئے اور پرانے پاکستان کا فرق بھی واضح کیا۔

وفاقی وزیر خزانہ سے کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے پر کراچی کے لیے پچاس ارب کے پیکج کا اعلان بھی کیا۔

http://publicnews.com/asad-umar-meets-with-traders-at-karachi-chamber-of-commerce
 
Saboo

Please give this 50 arab to PPP government. Bilawal House Karachi needs some urgent repairs!:LOL: Karachi ka paisa Karachi parr lag gia? ab ismein kia
 
islamabadi

Minister (2k+ posts)
Karachi needs a management overhaul not more funds. Learn from Dubai Municipality. The Emiratis brought in British MANAGERS to run Dubai Municipality and turn Dubai into one of the most advanced cities. Bring in foreign MANAGERS including overseas Pakistanis and develop Karachi Municipality along the lines of Dubai municipalilty. 50 billion daalo ya 500 billion as long as you have donkeys at the helm.....nothing will change
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Yes totally agree with you.Mr Islamabadi . These bureaucrats are totally incompetent and corrupt on top of it,noway they can change any thing. They need to bring out side mangers but then your corrupt Media will cry heaven high.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
This corrupt Media goes to the people and tell them now that the government is doing injustice by bulldozing their shops on illegal land instead of telling the people why did you build your shop on illegal land on first place.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Please give this 50 arab to PPP government. Bilawal House Karachi needs some urgent repairs!:LOL: Karachi ka paisa Karachi parr lag gia? ab ismein kia

وہ تو فواد چوہدری نے دو دن پہلے کہہ دیا تھا۔۔
کہ جو بھی پیسہ کراچی میں لگائیں گے وفاقی حکومت خود لگائے گی۔۔
کسی چور کو نہیں دینگے۔۔
امید تو اچھی ہے۔۔ آگے اللّٰلہ خیر کرے۔۔

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
5bbb91984d499.jpg

کراچی (پبلک نیوز) گیس بحران اور ایف بی آر کے ہاتھوں تنگ کراچی کے تاجروں کے وفاقی وزیر خزانہ سے گلے شکوے۔ اسد عمر نے تاجروں کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ ایک تہائی سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کرنے اور کراچی کو پچاس ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ دینے کا اعلان کردیا۔

فنانس بل اور نئے معاشی اہداف سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی کراچی چیمبر آف کامرس میں تاجروں کے ساتھ اہم بیٹھک ہوئی۔ تاجروں نے وزیر خزانہ کو کھل کر دکھڑے سنائے اور مسائل بیان کیے۔ قاسم تیلی نے کہا کہ ایف بی آر کو تالا لگا دیں۔ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ صرف ٹیکس دینے والوں کو دبایا جاتا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے تاجروں کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ ایف بی آر سے ایس آر او کے اجراء کا اختیار بھی ختم کرنے کی نوید سنائی۔ انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم ہر مہینہ میٹنگ کرتے ہیں۔ ایس آر او ختم کر رہے ہیں۔

اسد عمر نے ایک تہائی سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کرنے کا اعلان کیا۔ گیس بحران پر غلطی تسلیم کی۔ وزیر خزانہ نے نجی شعبہ سے معیشت کو سہارا دینے کی درخواست کی۔ صحافی کے سوال پر نئے اور پرانے پاکستان کا فرق بھی واضح کیا۔

وفاقی وزیر خزانہ سے کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے پر کراچی کے لیے پچاس ارب کے پیکج کا اعلان بھی کیا۔

http://publicnews.com/asad-umar-meets-with-traders-at-karachi-chamber-of-commerce
As IK's initial strategy in which he said what ever budget allocated for any province will not go in any hands, it will be paid to the development projects directly.
I think it is time to remember that and do accordingly.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

وہ تو فواد چوہدری نے دو دن پہلے کہہ دیا تھا۔۔
کہ جو بھی پیسہ کراچی میں لگائیں گے وفاقی حکومت خود لگائے گی۔۔
کسی چور کو نہیں دینگے۔۔
امید تو اچھی ہے۔۔ آگے اللّٰلہ خیر کرے۔۔

I bet you if the money don't go thru Sindh government, they won't let Federal government spend it that easy!
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
ارے کا چٹیا سمجھ رکھا ہے تم نے کراچی والو کا ...ایسی پان کی پچھواڑ ماریں گے تم ہا کا منھ پے کہ نانی یاد آجاوے گی تم کو سسریا
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ارے کا چٹیا سمجھ رکھا ہے تم نے کراچی والو کا ...ایسی پان کی پچھواڑ ماریں گے تم ہا کا منھ پے کہ نانی یاد آجاوے گی تم کو سسریا

Check kaar teri qameez peechware se gandi tu nahi hai!!!!Pichkaar se.
................Pan ki. :ROFLMAO::LOL:
 
Jahanzeb15

Citizen
اسد بھائی غریب کو ترقی نہیں بس دو وقت کی روٹی پیٹ بھر کر چاہیے روزمرہ استعمال کی اشیا سستی کی جاییں تو غریب کے گھر میں ترقی آجاے گی اور غریب آپ کو د عاءیں دیگا