تمام مدرسوں کو گورنمنٹ کو اپنی تحویل میں لے کر ان میں یکساں نصاب دین اور دنیا کا علم کا نفاذ کیا جائے اور ان مدرسوں کی رجسٹریشن کفالت کی زمداری لی جائے اور ان مدرسوں کے اسٹوڈنٹس کو عام عوام کے ساتھ نارمل انسان کی طرح ان بچوں کی عزت نفس بحال کی جائے۔
موجودہ مدرسوں کی تعلیمات کے طریقے کار سے مدرسوں کے بچوں میں احساس محرومی پیدا کیا جاتا ھے
جسٹس قاضی عیسیٰ صاحب سپریم کورٹ کے جج ہیں ان کو اپنی فیملی کی منی ٹریل لازمی سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے پیش کرنی چاہیے ھے ورنہ اس قوم کو ان کی صلاحیتوں پر سے اعتماد اٹھ جائے گا اور پاکستانی قوم کیسی بھی ایسے شخص کو اعلیٰ عہدے پر برداشت نہیں کر سکتے ہیں جو اپنی فیملی اور آپنی منی ٹریل نہیں دے سکتے
everyone is accountable, with changing Pakistan, the above the low kind of authorities, must be brought under low, the judges especially of higher courts, must be made an example, they paid well, are respected in the society, they are there to implement the low, and if they are not obeying it by themselves, must be made an example for society .
right he is a sample of illiteracy,rigidness, hate everything that is looking bright, some demon from the DARK ages, may allah save us the sight of his and his cronies