Fazal ur Rehman is a declared LIAR | JUIF notify to Get Ready | S. Jaan

boss

Senator (1k+ posts)
ن میں سے ”ش“ نکلتے نکلتے جے یو آئی ”ف“ میں سے ”پ“ نکل گئی


لیکن ہمارا
مقابلہ خان سے نہیں خان کو لانے والوں سے ہے


? ? ?


EqZ2oKjXEAAzVPu
 

immii

Senator (1k+ posts)
مول-آنا کا باؤ جی کو لندن میں ایس او ایس پیغام

اے دور کے مُسافر ہمُ کو بھی ساتھ لے لے
جیب میں تو رہ گئے ہیں اپنے ہی چَار دھیلے

?
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
ن میں سے ”ش“ نکلتے نکلتے جے یو آئی ”ف“ میں سے ”پ“ نکل گئی


لیکن ہمارا مقابلہ خان سے نہیں خان کو لانے والوں سے ہے

? ? ?


EqZ2oKjXEAAzVPu

Abi agle 2 months pta nhi kiya kiya nikalna ha...

Waise be Lifafa wing tu kehta ha kh IK ko politics nhi ati
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ملا ڈیزل کی ضلالت کے دن اب شروع ہو چکے جب اسکے اپنے ساتھی اسے قرانی آیات و احادیث کی روشنی میں
جھوٹا ثابت کر چکے…..اور اب یہ آگ بجھنے والی نہیں...بلکل اس درخت کی طرح جسکے اپنے پتے ہوا دینے لگیں.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
where are JI munafiqs in all this drama
اس وقت تو سب منافق ڈرے سہمے ہوے اسی انتظار میں بیٹھے ہیں کہ دیکھو کب کوئی
ہمیں بھی قران اور احادیث کی روشنی میں جھوٹا ثابت کرتا ہے؟…..اب اس میں کیا
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اب ان ملاؤں کو کیا سمجھا جاۓ؟
ساری زندگی تو فضلو کے پیچھے بھاگتے رہے اس کا دفاع کرتے رہے . اب جب جماعت سے نکالا گیا تو قرانی آیات اور حدیث سے اپنے اسی رہنما کو جھوٹا ثابت کر رہے ہیں
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
DIK ✅
FATA ✅
KP ✅
Alhamdolillah Balochistan have gone out of hands of FazlurRehman too
Madrassahs to be removed from his clutches soon ..... In sha Allah ....
Thankyou Maryam Nawaz ..... without your help this was not possible...... :)
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
This Maulana DIESEL is making mockery of the Courts of Pakistan and every security agency in his speeches and practically proving that he don't give a damn about any authority in Pakistan, he is above the law, and no matter what he has done and what evidence they have against him they cannot take any action, he will not allow them to take any action, our courts are trying to reach this criminal from 13th of December to suumon him for court appearance but he refuse to meet them and people at his home refuse to receive the Pakistan's court norice, he is proving right when he says the hell with every one in Pakistan. Government and courts must stopp treating him as a respectable citizen and letting him take his time.
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگرچہ طارق جمیل اور تقی عثمانی تو پہلے ہی دنیا دار ھو چکے تھے، مگر:

صد افسوس کہ شیرانی نے بھی دینِ اسلام کی تعلیمات کو فراموش کر دیا

مقام عبرت ھے کہ حافظ حسین بھی اسلام کا بد خواہ نکلا

آہ ! گل نصیب یہودیوں کے ساتھ مل گیا

اور قیامت کی نشانی ھے کہ شجاع الملک نے بھی دین بیچ دیا

مگر مجھے اب بھی اطمینان ھے کہ جب تک نواز شریف جیسے دین کے مجاھد، زرادی جیسے ایمان دار، بلاول جیسے عالم حق ، اچکزئی جیسے مجاھد اسلام، مریم جیسی بنات اسلام، رانا ثناءاللہّٰ جیسے شمس العلماء میرے ساتھ ھیں، مجھے دین کی خدمت سے کوئی نہیں روک سکتا۔ مجھے ساری دنیا جانتی ھے کہ میں ہوں دین کی خاطر دنیا کو ٹھکرانے والا قائد جمعیت دامت برکاتہم فضل الرحمٰن ۔ ۔۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جس دبنگ طریقے سے منحرف مولانا صاحبان نے انٹری ماری ہے لگتا ہے یہ لوگ جلد ہی کامریڈ فضل کو جنگی جرائم کا مرتکب بھی قرار دے دیں گے

ویل! گیم از آن اینڈ ڈیزل از گان