Fazal-ur Rehman Dharna is the main reason behind the rise of fruit and vegetable prices, Shopkeeper lashes out molana

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی تجارتی شہ رگوں کو بلاک کرنے والوں کو بہت جلد بھون کے رخ دیا جاۓ گا.
خان کا کانفیڈنس دن بدن بڑھ رہا ہے.

یو ٹیوب کی کوئی کیٹیگری ہے کہ کلپ دس منٹ سے زیادہ ہو
اس دس منٹ کے لئے یہ سب لنڈے کے دانشور چھوٹی سی بات کو دس منٹ لٹکا دیتے ہیں.

کرپشن ہماری قوم کے ڈی این اے میں گھس گئی ہے.

.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب یہ کہ گنجا لندن میں سیاسی پناہ لے گا

That's not gonna happen as he's a felon, convicted by the highest court of the land in Pakistan. He's not a political prisoner he's a convicted felon.
 
asif65

MPA (400+ posts)
اج علما اور حفاظ مدرسوں اور مسجدوں سے نکل کر سڑکوں میں بیٹھ گئے ہیں ۔۔۔ اور لوگوں کے لیے تماشہ بن گئے ہیں ۔۔۔ انتہائی افسوس کا مقام ہے ۔۔۔

مجھے یاد پڑتا ہے کہ سالانہ چلے کے دوران سیالکوٹ کا ایک نوجوان اس بات پر ناراض تھا کہ علما کے لیے تبلیغ میں سال کیوں ہے اور عوام کے لیے صرف چار ماہ ہیں ۔۔۔ اس کا کہنا تھا کہ یہ تو علما کی نا قدری ہے ۔۔۔

اب وہی علما جو سال کے لیے نہیں نکلے سڑکوں اور دھرنوں میں خوار ہو رہے ہیں ۔۔۔ سیاست دانوں کے ہاتھ میں کھلونا بن گئے ہیں اور لوگ ان کا مذاق اڑا رہے ہیں ۔۔۔ ان کی یہ حالت دیکھ کر دل خون کے انسو روتا ہے ۔۔۔

آصف! ان لوگوں کو علماء کہنا علماۓ حق کی توہین ہے . یہ تو سیاسی یتیم نسل کے بے شرم فصلی بٹیرے ہیں جو علماء کا روپ دھار کر معصوم مسلمانوں کو بے وقوف بناتے ہیں اور ہر طرف سے مال بٹور کر اپنی جہنم کی آگ بجھاتے ہیں . ان میں سے کسی ایک کا بتا دیں جس نے کبھی دین پر کوئی کتاب لکھی ہو یا کسی کانفرنس میں کبھی کوئی مقالہ پیش کیا ہو ؟؟؟ ان بہروپیوں کو الله اس دنیا میں بھی ذلیل و رسوا کر رہا ہے اور آئیندہ اگلے جہاں میں جو ہونا ہے وہ الله اور ان کے درمیان ہو گا
 
جی ایسا ہی ہے ۔۔۔۔ لیکن افسوس ان کی وجہ سے مدرسے کے طلبا اور مساجد کے امام گمراہی میں پڑ جاتے ہیں اور یہ اپنے سیاسی مقاصد پورا کرنے کے لیے ان کو استعمال کرتے ہیں ۔۔۔۔