Fawad Ch's response on Bilawal, Zardari appearance before NAB

sawan1

Senator (1k+ posts)
سیاسی پارٹیاں قانون ہاتھ میں لیں تو جمہوریت کا حسن اگر تحریک لبیک یا رسولﷲؐ ناموس رسالت ؐ پر بات کریں دہشت گردی اور شدت پسندی کہلاتا ہے
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Ch.Fawad just said PPP wanted to demonstrate how dare any one in Pakistan called Asif, Bilawal or Faryal Zardaris for accountability, this is exact what they are sending message, and this is what he(Asif) has said many times on air.
I insist to check on the reporter who asked Asif are you scared of NAB , are you surrendering, this is the beginning of undermining the Law and mockery of justice.
STRICT ACTION IS REQUIRED WITHOUT ANY DELAY. IF DELAYED THEY WILL ASSURE THEIR PAID GOONS NO ONE WILL EVER DARE DOING ANY THING AGAINST ANY OF YOU.
 
desan

President (40k+ posts)
Khokhar is his best buddy and he will start licking the feet of Bilawal if and when something bad happens to PTI...
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
اپنے 'احتجاجی دور' میں آپ لوگوں نے بھی تو پولیس والوں کو پھول نہیں بانٹے تھے۔
 
بگ باس

MPA (400+ posts)

او مادر یاہوں پولیس کو کہو ٹھیک سے بجائے ان کو اور دے دھنا دھن بجائے۔۔۔ دے مار ساڑھے چار

الٹا خود ان کنجروں کے بچاریوں سے پٹ رہے
 
desan

President (40k+ posts)
It would have been a different story if some random person was beating up a police officer...

However, it was the MNA himself who took the law into his own hands!!!
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
It would have been a different story if some random person was beating up a police officer...

However, it was the MNA himself who took the law into his own hands!!!
جے یو آئی والے اگر اس طرح پولیس والوں کو پیٹتے، تو بھی 'ڈفرنٹ اسٹوری' ہوتی، تب تو تحریک انصاف کی پولیس نے ان احتجاجیوں کو مار مار کر دنبہ بنا دینا تھا۔
مگر اس دفعہ ہوا یوں کہ مد مقابل بہت تگڑے لوگ ہیں، یہ تحریک انصاف کی حکومت کا دھڑن تختہ بھی کروا سکتے ہیں اگر ان کو 'دیوار سے لگایا گیا'۔ اس لیے عمران خان کی پولیس نے بہت 'تحمل' اور بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صبر کی اعلیٰ مثال قائم کی۔
 
This time they will be defeated for good in the court of law...
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Will try Bilawal this time...
دیسن بھائی، کوئی بھی ٹھیک نہیں ہے۔ ان میں سے کوئی بھی ہمارے قیمتی ووٹ کا حقدار نہیں۔ یہ جمہوریت ایک فراڈ ہے، نفاق ہے، دوغلا پن ہے۔ بہتر ہوگا کہ فوج براہ راست اقتدار میں آجائے اور یہ چوہے بلی کا کھیل ختم کرے۔ عمران خان کو سامنے رکھ کر کھیلنا نامناسب ہے۔
 
Vote4None, and help elect future generations of NS and Zardari...
 
AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
Will try Bilawal this time, it he became succfull in launching a long march...
واقعی میں؟ بلاول سے تو بہترانسان نرینندر مودی کو ووٹ دے ڈالے۔

جب نیا تھا تو مجھے تو کوئی امیدیں تھیں اس سے کہ لندن میں رہا ہے ۔ مہذب لوگوں میں رہ کر اور پروان چڑھ کر کچھ تو اعلیٰ اخلاقی اقدار سیکھی ہوں گی اس نے۔

پر پچھلے کچھ ماہ سے اس نے میری ساری خوش فہمی دور کر دی۔

بلاول یا مریم میں سے کوئی بھی پرائم منسٹر بنا تو میں پاکستان کی شہریت سے دستبردار ہو جاؤں گا۔
 
That's the reason for the condition of a "successful long march", which can he never pull off...
 
AKHTAR_UL_ISLAM

Councller (250+ posts)
That's the reason for the condition of a "successful long march", which can never pull off...
سر جی حسن کی یہ ادا بے سبب نہیں ہے۔

یہ اندرونی انتشار بیرونی خلشفار سے پیوست ہے۔

نواز شریف کی ناکام احتجاجی تحریک بھارت کی جارحیت کا سبب بنی اور بھارتی جارحیت کی ناکامی کا شاخسانہ ابھی ہم یہ اندرونی انتشار کی صورت میں دیکھیں گے۔

بحیثیت پپلز پارٹی میں وہ دم نہیں ہے کہ کوئی تحریک چلا سکے پر یاد رہے

کہ اسکی ڈوریں وہیں سے ہل رہی ہیں جہاں سے پشتون تحفظ موومنٹ کو چلایا جا رہا ہے۔
 
Audiences of his anit-state tirade are in Delhi and other Western capitals...
He is trying to prove that he will be their loyal slave if and when he comes to power.
 
Raahi

Councller (250+ posts)
خان صاحب اب تک بہت ہی ڈیفینسو حکومت کر رہے ہیں، لیکن کب تک؟ انکو دکھانا ہوگا کہ اب قانون سب کیلیے برابر ہے، عام آدمی ہوتا تو مار مار کہ بھرکس نکال دینا تھا پولیس نے۔۔ یہ منافقت نہیں چلے گی، تحریک انصاف سے ہمیں انصاف اور برابری کی امید ہے جو بھی قانون ہاتھ میں لے چاہے وہ ایم پی اے ہو، ایم ین اے یا کوئی بھی عام آدمی سب سے ایک جیسا سلوک کیا جائے،