پہلے بھی کہا تھا،اور ہر آنے والا دن اس شک کو پختہ کر رہا ہےکہ ایف اے ٹی ایف کا سرکس حکومتی مرضی سے ہی چل رہا ہے، ورنہ کوئی حکومت اتنی کمزور نہیں ہوتی کہ یوں کسی ادارے کے سامنے لیٹ جائے۔اور اگر ایسا نہیں ہے، تو پھر حکومت براہ راست ایف اے تی ایف کے حوالے کیوں نہیں کر دی جاتی؟
ان ایف اے ٹی ایف والوں کو بھی اللہ پوچھے۔ کچھی یہ دیمانڈ نہیں رکھیں گے کہ اپنے کرپٹ لیڈروں کو، اورملک لوٹنے والوں کو گرفتار کرو، جو باہر بھاگے ہوئے ہیں ان کو پکر کر لائو، سرکاری اداروں میں کرپشن ختم کرو وغیرہ وغیرہ۔
It’s pretty normal everywhere in the world. Anything that is a cause of money laundering must be addressed. Pakistan cannot operate like before for long. You cannot be carrying gold etc without providing a proof. Grow up