Farrukh Saleem With Detailed Presentation On New Taxes Imposed

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان کو مہنگائی کا شور مچانا چاہئے
عوام بہت ہی پس چکی ہے

ہر چیز پر تیس سے چالیس فیصد ٹیکس ہے

اور وزیروں اور حکومت کا خرچہ بہت زدہ ہے
 

mohammadi

Minister (2k+ posts)
عمران خان کو مہنگائی کا شور مچانا چاہئے
عوام بہت ہی پس چکی ہے

ہر چیز پر تیس سے چالیس فیصد ٹیکس ہے

اور وزیروں اور حکومت کا خرچہ بہت زدہ ہے
awam ko chahyay k sher banay sher.
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

اس پر آپ کو کوئی پٹواری بولتا، لکھتا، جواب دیتا یا غیرت کھاتا دکھائی نہیں دے گا_ جس عوام کو نوازشریف نے الیکشن کمپین میں جھوٹے وعدوں کے سبز باغ دکھا کر ووٹ لیا تھا آج اسی کا گلہ کاٹ رہا ہے_



کچھ ش ہوتی ہے ___ کچھ ح ہوتی ہے
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو مہنگائی کا شور مچانا چاہئے
عوام بہت ہی پس چکی ہے

ہر چیز پر تیس سے چالیس فیصد ٹیکس ہے

اور وزیروں اور حکومت کا خرچہ بہت زدہ ہے

Had Imran got such political wisdom Noora would have gone long ago.