Farooq Nool spreading fake news against Chairman NAB Javed Iqbal

pkuser2k12

Senator (1k+ posts)
Another video leaked of the gang working against Chairman NAB

Farooq Lone and his wife Taiyiba Gul torturing a person in police station in the presence of police

24th May 2019


 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں ہوشار رہو
ن لیگ کی پرانی روایات ہے جب بھی مشکل میں آجاتے ہیں تو عورتوں کے سہارے لیتے ہیں۔۔کیا عوام بھول گئی وہ گللائی ۔۔وہ ریحام والی کتاب۔۔۔اگر یہ خبر جھوٹ نکلی اس چینل کو بند کیا جانا چاہیے ۔ نیب چیرمین نے کہا تھا عید کے فورا بعد شریف فیملی اور زرداری جیل جائے گے ۔۔یہ سب انکے خلاف آخری وار ہے ۔۔پاکستانیوں یہ ٹی وی چینل کے پیچھے کبھی نہ جانا یہ لوگ ہمیں پہلے بھی ٹوپی پہنا چکے ہیں اب انکے جال میں نہ اجاو۔۔
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خاتون طیبہ فاروق ہیں جن کا اسکینڈل چیئرمین نیب کے ساتھ دکھایا گیا ہے.. ان خاتون کو نیب نے پندرہ جنوری کو نیب کے نام پر دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا.. ان کا تعلق چنیوٹ کے علاقے سے بتایا جاتا ہے... گرفتاری کے بعد انہوں نے نیب تفتیشی کے خلاف جنسی زیادتی کی درخواست بھی احتساب عدالت میں دائر کی تھی.. بعد میں فراڈ کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہا ہوئیں. ان کے چھ بچے ہیں.یہ اسلام آباد کی سب سے بڑی نائیکہ ہےاس عورت نے چیرمین نیب کی جعلی ویڈیو بنا کر پیش کی تاکہ چیرمین نیب سے استیفاء دلوایا جا سکے باخبر ذرائع سے یہ اطلاع ملی ہے کہ زرداری نے جان بُوجھ کر اتنا چھوٹا صوفہ رکھوایاتھا کہ ایک تو بلاول کی مردانگی چیک ہو جائے گی اور دوسرا پٹواریوں کی غیرت بہی ‏وہ پوچھنا تھا کہ ‏جوتا چھپائی کی رسم پٹواری کریں گے یا جیالے... ?
‏⁧‫زنانہ درمیانہ اتحاد‬⁩ ‏‎جہالت کااندازہ لگائیں نوازشریف اور زرداری اپنی دولت بچانےکیلیےزلیل ھو رھے ہیں ! جبکہ سپورٹر فی سبیل اللّٰہ زلیل ہو رھے???
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Farooq Nool a real character and reflection of Punjab.
Tayyaba a real representation of Punjab Women.
Javed Iqbal a real Tharki Baba again a reflection of Punjab.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Baba Adam & Diljaley
Please avoid Maan Behan
This is the reason we are producing
Farooq Nool
Tayyaba