Fardous Ashiq Awan Aur Fawad Chaudhry Jaise Ministers Par Khudkhushi Kr Leni Chahiye- Sajid Hassan

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اداکار ساجد حسن کا کہنا ہے کہ آپ سوچیں فواد چوہدری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر ہیں۔ اللہ ہم سب کو معاف کرے۔ فردوس عاشق عوان معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ہیں جس پر ہمیں خود کشی کر لینی چاہیے لیکن حرام ہے اس لئے نہیں کرتے۔

ساجد حسن کا مزید کہان تھا کہ وزیر اعظم بننے کا اہل ہو اسی کو وزیر اعظم بنایا جائے اور ٹھیک اسی طرح جو صدر بننے کا اہل ہو اسی کو صدر بنایا جائے۔ پاکستان میں موروثی سیاست پر یقین رکھا جاتا ہے اور اپنے ہی خاندان کے بیٹے، بیٹیاں ، داماد اور سسر وغیرہ کو نمائندگی دے دی جاتی ہے۔ ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوتا صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ ساجد حسن کچھ سال پہلے تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے لیکن الیکشن 2018 میں ٹکٹ نہ ملنے پر پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے اور تحریک انصاف کے امیدوار کے ہاتھوں ضمانت ضبط کرائی۔۔ ساجد حسن موروثی سیاست کا رونا روتے ہیں لیکن وہ جس جماعت کا حصہ ہیں وہ خود موروثی سیاست کی سب سے بڑی علمبردار ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کنجر آخر کو کنجر ہی ہوتا ہے
،، بڑی کوٹھی، اور مہنگا لباس پہننے سے کوئی معزّز نہیں بن جاتا

72840121_2604432119614417_8012488956450963456_n.png
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

سیدھی سی بات ہے کہ یہ منافق ہے۔

پی پی پی میں رہتے ہوئے موروثی سیاست کے خلاف بات کرنا بھی ایک مذاق ہے
 
Last edited:

aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
Uncle na 6 time sarrr parrrr paisaaa da karrr ballll Lagwaiiii parrr balll nahiii ayiiii , good joke paisaaaa bhiii diyaaa or sarrrr bhiii phattt wa liyaaa lol hahahahah
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ساجد حسن جیسا بد صورت اور گنجا شخص اداکار اور زرداری خنزیر صدر بن سکتا ہے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔
ساجد حسن بہت اچھا اداکار اور خوبصورت بھی ہے کس نے کہا بدصورت ہے ؟ وہ بدصورت اور برا اداکار صرف اس لئے ہے کہ وہ تحریک انصاف میں نہیں ہے ؟ فواد حسن اور فردوس عاشق کے وزیر ہونے پر خود انصافیوں کو شرم آتی ہے ، ساجد حسن نے کیا غلط کہا ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کنجر آخر کو کنجر ہی ہوتا ہے
،، بڑی کوٹھی، اور مہنگا لباس پہننے سے کوئی معزّز نہیں بن جاتا

72840121_2604432119614417_8012488956450963456_n.png
یہ پرانی بات ہے اب ہر کرپٹ کے لئے تحریک انصاف ایک محفوظ پناہ گاہ ہے اس لئے الیکشن سے پہلے جس کسی نے اپنی کرپشن سے توجو ع ہٹانی تھی وہ تحریک انصاف میں چلا گیا -
 
Allama G

Minister (2k+ posts)
Actor acha hai. Insan ka pata nai q k kbhi direct wasta nai para tu judge nai krsakta. But 2 number party mein zaroor hai yeh 100% guaranteed hai
 
Penthouse_Pirates

Councller (250+ posts)
ساجد حسن بہت اچھا اداکار اور خوبصورت بھی ہے کس نے کہا بدصورت ہے ؟ وہ بدصورت اور برا اداکار صرف اس لئے ہے کہ وہ تحریک انصاف میں نہیں ہے ؟ فواد حسن اور فردوس عاشق کے وزیر ہونے پر خود انصافیوں کو شرم آتی ہے ، ساجد حسن نے کیا غلط کہا ہے
پٹواری صاحب' اس خوبصورت بندے کو
اپنی بیوی کے کمرے میں کرایہ دار بنا دیں، تاکہ
بیوی اِس جیسے خوبصورت بچّے پیدا کرے ۔ ۔ ۔
 
The Revolutionist

Minister (2k+ posts)
yeh bewaqoof aurat kehti hai k Pakistani awam Zee Sahoor hai. Pakistani qoom dunya ki farigh qoom hai. PATA Kuch NAHI hai aur bus an ki batain sun lain. Firdus pm ka spokes person hai ha ha ha
fawad science ka wazir . Sheikh rasheed railway ka wazeer
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری صاحب' اس خوبصورت بندے کو
اپنی بیوی کے کمرے میں کرایہ دار بنا دیں، تاکہ
بیوی اِس جیسے خوبصورت بچّے پیدا کرے ۔ ۔ ۔
تمہاری ماں کے ساتھ نہ سلا دوں جس نے یہ غلیظ آدمی پیدا کیا جو جب بولتا ہے منہ سے پوٹی ہی نکلتی ہے حرام زادے کے
بے غیرت آدمی میں تمہارے گھر تک نہیں پوھنچا مگر لگتا ہے تہمارے گھر تک ہر کوئی پوھنچا ہوا ہے