Fake News: ISPR issues notice to local newspaper, demands apology

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جھوٹی خبر پر متعلقہ اخبار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اشاعت پر معذرت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذرت نہ کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایس پی آر نے جھوٹی خبر شائع کرنے پر بزنس ریکارڈر نامی اخبار کو نوٹس بھیجا ہے جس میں اخبار سے جھوٹ بولنے پر معذرت کرنے کا کہا گیا ہے اور معذرت نہ کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ بھی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی بیرون ملک سیاسی ملاقات کی خبر بھی جھوٹی ہے اور ایسے جھوٹ بے یقینی پھیلاتے ہیں۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/488022/
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل صاحب یہ تو ایسی خبروں پر خاموش رہا کریں، اور یا پھر

صحیح اِنکی گانڈ میں کراچی کے تین تلواریں اُتار دیا کریں
ایویں شپ شپ کرنے کا کیا فائدہ ؟؟
 

Nikita Chaudhry

MPA (400+ posts)
looks like ISPR wants us to forget about their hundreds of Fake Twitter & FaceBook pages that were recently removed by Twitter & FaceBook after a detailed process as these accounts and pages were involved in pushing Fake narrative to make politicians and democracy look bad.

Finally, a recent Justice Qazi Faez Essa's judgement about how ISPR's sister ISI engineered Islamabad dharna against a civilian democratically elected government to bring Donkey Raja on top has irked many FA Pass leprechauns that are often found in Rawalpindi/Islamabad Golf Courses.