FAISALABAD : Chinese man arrested for pushing worker into furnace

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
فیصل آباد میں چینی افسر نے مقامی مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکا دیدیا

فیصل آباد: انڈسٹریل اسٹیٹ ساہیانوالہ کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مبینہ طور پرمقامی مزدورکوجلتی بھٹی میں دھکا دیدیا۔




فیصل آباد کی نجی فیکٹری میں چینی افسر نے مزدور شہروز کو کام سمجھ نہ آنے پرجلتی بھٹی میں دھکا دیا، شہروزکوتشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے چینی افسر کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

سی پی او اظہر اکرام نے بتایا کہ چینی شہری کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کریں گے ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او واقعے کی تفتیش کررہے ہیں۔

فیکٹری میں شہروز کے ساتھی مزدوروں نے احتجاج کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا۔ چینی شخص فیکٹری میں لیبر انچارج کے عہدے پر تعینات ہے۔

متاثرہ مزدور شہروز نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ چینی افسر نے کرین کا ریموٹ پکڑنے کا کہا مجھے زبان سمجھ نہیں آئی تو اس نے بھٹی میں دھکا دیدیا، ساتھی مزدوروں نے بھٹی سے نکال کر اسپتال پہنچایا۔

ایس پی طاہر مسعود کے مطابق چینی شہری کو حراست میں لے لیا ہے تاہم ابھی مقدمہ درج نہیں کیا۔ متاثرہ مزدور کے چچا کے مطابق فیکٹری ترجمان کی جانب سے متاثرہ مزدور پر بیان بدلنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔


 
Advertisement

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)



!!!!جو ہوا وہ نا قابل معافی ہے . ایسا کبھی نہیں ہونا چاہئیے

جیسے تصویر میں جلتی آگ دکھائی گئی ہے اسمیں ہزاروں ڈگری درجہ حرارت ہوتا ہے

.کہتے ہیں مزدور بچ بھی گیا اور اپنا بیان بھی ریکارڈ کرا دیا بات کچھ سمجھ نہیں آتی

ویسے یہ کام ساٹھ کی دہائی میں اتفاق فونڈری میں ہوا کرتا تھا

یقین نہ آۓ تو ارکائیو سے اخبارات نکال کر خود دیکھ لیں
 

zahid.sadiq

MPA (400+ posts)
افغان کتوں سے جان چھوٹی نہیں تھی کہ یہ چھپکلیاں کھانے والے لوگ پاکستان پر قبضہ کرنے آ گئے ہیں. بہت ہے خطرناک سورتحال ہے، چینی لوگ پاکستانیوں کے ساتھ بہت برا سلوک کرنے والے ہیں. لاہور شہر بھرا ہوا ہے، کوئی چکلا چلا رہا ہے تو کوئی مالش کے نام پر عقوبت خانہ
 

Diesel

Minister (2k+ posts)
افغان کتوں سے جان چھوٹی نہیں تھی کہ یہ چھپکلیاں کھانے والے لوگ پاکستان پر قبضہ کرنے آ گئے ہیں. بہت ہے خطرناک سورتحال ہے، چینی لوگ پاکستانیوں کے ساتھ بہت برا سلوک کرنے والے ہیں. لاہور شہر بھرا ہوا ہے، کوئی چکلا چلا رہا ہے تو کوئی مالش کے نام پر عقوبت خانہ
hamaray decoit zardri baba nay isi liye kaha ha , istara to hota hai istara ke kamo main
 

such786

MPA (400+ posts)
Factory owner should be arrested who hire him as labour office. It is not specialise job that he couldn't find any local citizen that he has to hire foreginer.
 

Fiza

MPA (400+ posts)
Shame on Pakistani leaders from Nawaz to Zardari from Zardari to Imran khan and don't forget army for making Paksitanis slaves of C CLASS Chinese. No matter how stronger Chinese economy is but end of the day THEY are evil and an ignorant nation. I heard they are asking Pakistnai govt to handover Ziarat Balochistan to them for diffrent projects.Worst to come.
 

disgusted

Minister (2k+ posts)
It is indeed news that Ganjas cousins are also found in China . The Ganjas have thrown many into furnaces of Ittefaq foundries. Were the people who started the 'Baldia fire' any relations. The Judiciary of Sind should commit suicide for failing to provide justice and Also the judges of Punjab who have sold their souls and cannot provide justice to the victims and families of Model town massacre.
 

Ali_91

Councller (250+ posts)
Many chinese do feel we are getting free money from them and they can treat us however they want
 

Kavalier

Minister (2k+ posts)
These Chinese should be kicked out of the country immediately and should only be allowed to work on projects initiated between the two governments. There is worst to come and we should nip the evil in the bud otherwise Chinese will occupy the country the same way as their third class products have captured our markets.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh CHEENAY bohat he harami qoum hey, aap inn ki videos dekhein Face Book per ya You Tube per, aap inn ka harami pun dekh ker heran ho jaeen gay..
Abhi tak hum loag Afghanis ko bardasht ker rahey hein, ab yeh Cheeni aa gaey hein, Allah khair karey..
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion