Faisal Vawda and Fawad Ch oppose the decision of Nawaz Sharif's treatment abroad

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1193853375890284546
45555339_46495916.jpg

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی حلقوں میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے بھیجنے کی مخالفت کی آواز گونجنا شروع ہو گئی ہے ۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنا زیادتی ہے ،نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سمری وفاقی کابینہ کو موصول نہیں ہوئی،وفاقی کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے حق میں نہیں ہیں،نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے سب کا متفق ہونا ممکن نہیں ۔

دوسری جانب وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ نواز شریف اور شہبا زشریف وہاں جا رہے ہیں جہاں ان کی لوٹی ہوئی دولت ہے ،چچا آتے جاتے رہیں گے یہ پہلے بھی سعودی عرب بھاگ گئے تھے ،ڈاکٹر زکے مطابق علاج کی شرط یہ ہے کہ صرف مریم نواز ان کی عیادت کر سکتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1193836577224642563

Last edited by a moderator:

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Noora will be silent till Nani 420 Maryam in Pakistan.
Once Nani 420 reaches in London Baap Beti will be transformed overnight as revolutionary (?) leaders.
Like Altaf, the "Tongue Warrior" they will engage in anti-establishment & anti-IK propaganda.
 
Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1193853375890284546
45555339_46495916.jpg

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومتی حلقوں میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے بھیجنے کی مخالفت کی آواز گونجنا شروع ہو گئی ہے ۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنا زیادتی ہے ،نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سمری وفاقی کابینہ کو موصول نہیں ہوئی،وفاقی کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے حق میں نہیں ہیں،نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے سب کا متفق ہونا ممکن نہیں ۔
دوسری جانب وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واؤڈا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ نواز شریف اور شہبا زشریف وہاں جا رہے ہیں جہاں ان کی لوٹی ہوئی دولت ہے ،چچا آتے جاتے رہیں گے یہ پہلے بھی سعودی عرب بھاگ گئے تھے ،ڈاکٹر زکے مطابق علاج کی شرط یہ ہے کہ صرف مریم نواز ان کی عیادت کر سکتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1193836577224642563
قبل ازیں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف شوگر کے بھی مریض ہیں جو کبھی کنٹرول میں نہیں رہی تھی،نواز شریف کی بیماری کی تشخیص ہو گئی ہے ،نواز شریف کی بیماری کی لمبی چوڑی تاریخ ہے ،کوشش کی گئی کہ نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں،نواز شریف جب ہسپتال گئے تو ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 28 ہزار تھی ،وہ جب ہسپتال سے گھر گئے تو بہتر ہو رہے تھے ،ان کی بیماری پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے بیرون ملک جانے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست دی ،گزشتہ رات بورڈ کی
میٹنگ ہوئی تھی ،ہم نے بورڈ سے کہا کہ جو ٹیسٹ آپ نےکرانے ہیں وہ لکھ کردیں ،ہم نے بورڈ سے پوچھا کون سے ایسے ٹیسٹ ہیں جو پاکستان میں نہیں ہو سکتے ۔نواز شریف کی طبیعت پہلی بارخراب نہیں ہوئی پہلے بھی خراب ہوتی رہی ہے ،مریض کی مرضی ہے جہاں سے چاہے علاج کرا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک سیاست کا تعلق ہے وہ میرے سیاسی حریف ہیں ،میرے سامنے این آر او جیسی کسی بات کا ذکر نہیں آیا۔

علاوہ ازیں گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ امید ہے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام آج ای سی
ایل سے نکال دیا جائے گا،جس کے بعد وہ علاج کے لئے جہاں جانا چاہیں جا سکتے ہیں،ہم اس معاملے پر سیاست نہیں کرنا چاہتے، میں نے ذاتی طور پر اداروں سے بات چیت کی ہے،نواز شریف کی صحت سے متعلق سب فکر مند ہیں،ہم نے نواز شریف کی صحت کو سیاست میں نہیں لانا چاہتے،ہم نواز شریف کی صحت پر کوئی رسک نہیں لینا چاہتے،نواز شریف کے لئے ایک میڈیکل بورڈ بنایا گیا،حکومت کے بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے بھی بیرون ملک سے علاج تجویز کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے سے کسی سیاسی جماعت نے فائدہ یا نقصان اٹھا یا ،ہمیں اداروں کو تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔

یا د رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام تاحال ای سی ایل سے نہیں نکالا جاسکا اور نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملہ پرچیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے،جس میں ایڈووکیٹ جنرل نیب سمیت متعلقہ حکام کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے بارے وزارت داخلہ کے خط کا جائزہ لیا جائے گا اور اجلاس میں وزارت داخلہ کے خط پرحتمی فیصلہ ہو گا۔اجلاس میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی فیملی کی جانب سے آج صبح 9:05 پر لاہور سے لندن کیلیے
ٹکٹس بک کرائی گئی تھی۔نواز شریف،شہباز شریف اور ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی ٹکٹس بھی بک کرائی گئی تھی، تاہم ای سی ایل سے نام نہ نکلنے کے باعث بکنگ منسوخ کرادی گئی ہے۔نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلنے کے بعد دستیاب فلائٹ سے دوبارہ بکنگ کرائی جائے گی۔

Last edited by a moderator:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Faisal and Fawad are just pawns and have no say in it. It is also beyond the prime minister. If a deal is made then its between the army and Nawaz sharif. Deal is always made with the masters and not master's dogs.
But the master's dog is bagging for mercy and wants to run away from Pakistan just as this dog did in 2000.
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

چالس سال ملک کو لوٹ کر تباہ کرنے والے ظالموں سے محبت بڑی جہالت ہے
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
This Shareef family is so cunning, it is still unblieveable how they escaped this time around with all the court decisions and verdicts. Even though it is not good for our nation and country, but one must admit what sort of evil genius are these guys, only if they used 50% of their cuningness for betterment of Pakistan, we would have been one of the top countries.
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
there is no provisions in the law or constitution, that a convict could be released from jail to go abroad on his own for medical treatments,
This is a nonsense desire of patwaris.