اینکر ڈاکٹر دانش اور مصطفی کمال کو سن کر بہت افسوس ہوا ۔او بھائیوں ایک کام ایمرجنسی ھے اسٹارٹ تو کریں اور ساتھ ساتھ اداروں کو صحیح کریں۔ بہت افسوس ہوا ان دو انسانوں کی باتیں سن کر یہ دونوں کے منہ سے کیسی کی تعریف کرتے ہوئے جیلسی محسوس ھو رھی ھے اور جیلیسی کیسی اچھے کام کی تعریف نہ کرنا منافقت میں آتا ھے ڈاکٹر صاحب ایک سال کچھ بھی نہیں ھے اور جو کراچی کے مسائل ھیں وہ صوبائی معاملات ھیں اس کے باوجود آپ انتظار کر یں 5 سال ہونے دیں پھر آپ پروگرام کرنا ۔ بھائی انتظار کر یں 35 سال کرپٹ خاندانوں کو برداشت کیا ھے 5 سال ان کو بھی دیکھ لیں ۔