Facebook suspends Jamat-e-Islami Karachi's FB Page

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
2112063495face-book-restore-jamat-e-islami-pakistan-facebook-page.jpg


فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کردیا ہے۔

جماعت اسلامی کے مطابق پیج کشمیریوں کی حمایت پر بند ہوا۔ جماعت اسلامی کا آفیشنل پیج 5 لاکھ سے زائد فالوورز پر مشتمل تھا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنے ٹویٹ کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والے ہزاروں ذاتی اکاؤنٹ اور پیجز کو بند کردیا گیا ہے۔


https://twitter.com/x/status/1204083432206159883 https://twitter.com/x/status/1204100129638289411
حافظ نعیم الرحمان نے حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ فیس بک کی ا س کھلم کھلا جانبداری و بھارت نوازی کا نوٹس لے اور فوری طور پر ان اکاؤنٹ اور پیجز کو بحال کیا جائے، ایسا نہ کرنے پر فیس بک کو پاکستان میں اپنے کاروبار سے روک دیا جائے۔فیس بک پاکستانی مارکیٹ سے اربوں ڈالر کما رہا ہے ،فیس بک کا ریجنل آفس بھارت کے شہر دہلی میں قائم ہے جہاں سے انڈین لابی کی حمایت جاری رکھتے ہوئے ان پاکستانیوں اور کشمیریوں کے اکاؤنٹ کو بند کیا جارہا ہے جو مظلوم کشمیریوں کی حمایت کررہے ہیں۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
فیس بک پر لعنت اور bhaibarood
پر بھی
Chalo inke liye Facebook wese bhi haram thi



کشمیر وشمیر پر فیس بک پیج بند نہیں ہوا

شہباز شریف نے شکایت کی تھی کہ مولوی سراج ترچھی ٹوپی پہن کرمیرے ونگے ہیٹ کا مذاق اڑا نے کے مرتکب ہوئے ہیں جس سے میرا استحقاق مجروح ہوا ہے . لہذا جماعت کا فیس بک پیج بند کیا جائے
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
2112063495face-book-restore-jamat-e-islami-pakistan-facebook-page.jpg


فیس بک نے جماعت اسلامی کراچی کا آفیشل پیج بلاک کردیا ہے۔

جماعت اسلامی کے مطابق پیج کشمیریوں کی حمایت پر بند ہوا۔ جماعت اسلامی کا آفیشنل پیج 5 لاکھ سے زائد فالوورز پر مشتمل تھا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنے ٹویٹ کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والے ہزاروں ذاتی اکاؤنٹ اور پیجز کو بند کردیا گیا ہے۔


https://twitter.com/x/status/1204083432206159883 https://twitter.com/x/status/1204100129638289411
حافظ نعیم الرحمان نے حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ فیس بک کی ا س کھلم کھلا جانبداری و بھارت نوازی کا نوٹس لے اور فوری طور پر ان اکاؤنٹ اور پیجز کو بحال کیا جائے، ایسا نہ کرنے پر فیس بک کو پاکستان میں اپنے کاروبار سے روک دیا جائے۔فیس بک پاکستانی مارکیٹ سے اربوں ڈالر کما رہا ہے ،فیس بک کا ریجنل آفس بھارت کے شہر دہلی میں قائم ہے جہاں سے انڈین لابی کی حمایت جاری رکھتے ہوئے ان پاکستانیوں اور کشمیریوں کے اکاؤنٹ کو بند کیا جارہا ہے جو مظلوم کشمیریوں کی حمایت کررہے ہیں۔
Jamaatis doing jehad by yahudi facebook?
Munafiqat ki inteha.
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ جماعتی مولوی فیس بک پر کر کیا رہے ہیں، یہ تو یہودی کی ویب سائٹ ہے، یہ جائیں کسی عربی گدھے کی ویب سائٹ ڈھونڈیں اور اس پر اپنا پروپگینڈا پھیلائیں۔۔