External debt sustainability: Indicators show Deterioration

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
خرچ اتنا کرنا تھا جتنی ملک کی حیثیت تھی کس نے کہا تھا اتنے قرضے اٹھا اٹھا کر خرچ کرو جو کل ملک کے وجود کے قائم رہنے کے لئے خطرہ بن جائیں

اگر دہشت گردی یا بجلی کے کارخانے لگانے یا انفرا سٹرکچر بہتر کرنے پر خرچ نہ کرتے تو بھی ملک غیر مستحکم ہی رہتا ، یہ سارے مسائل اس وقت ملک کے نمبر ون مسائل تھے جو نون لیگ نے حل کئے ،اس کیلئے صرف قرضے ہی نہیں لئے بلکہ ٹیکس کلیکشن بھی دگنا کی ، اب پلیٹ فارم مہیا تھا اب صرف ٹیک آف کرنا تھا اور آپ نے ملک کی اکانومی ٹھس کردی ، اچھے بھلے چلتے سسٹم کا بیڑہ غرق کردیا