وہ مجھ سے تمیز سے بات کر رہا ہے تو اسکی کوئی وجوہات ہیں۔ ایک تو یہ کہ اسکی تربیت ضرور اچھے ماں باپ نے کی ہے اور دوسری یہ کہ وہ مجھ سے خاصی حد تک واقف ہے۔ اب اگر آپکو کوئی معنی خیز بحث کرنی ہو تو یہ ’’چول‘‘ وغیرہ جیسے الفاظ کے استعمال سے گریز فرمائیں، مہربانی ہوگی۔
جی افلاطون صاحب۔۔۔ فضول بات کو چول ہی بولتے ہیں۔
خود تو بلواستہ طور میرے ماں باپ گفتگو میں لے آیا اور مجھ سے کہہ رہے ہو کہ میں بات تمیز سے کروں؟ پھر کہتا ہوں۔ تم نے چول ماری ہے۔