Haris Abbasi
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tfwKOg1.jpg
Last edited by a moderator:
Thanks.............
اگر تو یہ کتاب کے پیجز ٹھیک لکھے ہوے ہیں تو یہ مشہد حسین کے لکھے ہوے ہیںلگتا ہے گردا پی کر کتاب لکھتی رہی ہے اور اپنے خاندان کی آپ بیتیاں لکھ کر بعد میں
نام ایڈٹ کر لیے ہیں
اگر تو یہ کتاب کے پیجز ٹھیک لکھے ہوے ہیں تو یہ مشہد حسین کے لکھے ہوے ہیں
انداز تحریر ایسا ہی ہے جیسے ہمارے انگریزی اخباروں کا ہوتا ہے
ریہام تو ہائی سکول پاس ہے ، انگریزی بول سکتی ہے ایسی انگریزی لکھ نہی سکتی
اور نہ ہی یہ برٹش سٹائل ہے انگریزی کا
اسکا فورنزک ہونا چاہئے پتہ چل جاۓ گا
Abbasi Munnay. Main nay tu kabhi weed nahi pee, yeh mujhay kion budnaam kar rahi hai :rolleyes:?