Exclusive facts exposed about assassination of Liauqat Ali Khan

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بابا جادو نگری میں ایسے ہی محیرالعقول کام ہوتے ہیں تم لیاقت علی خان کی بات کرتے ہو ابھی زیادہ دیر نہیں گزری کہ بینظیر کو بھی ایسے ہی مارا گیا ہے اور آجتک پتہ ہی نہیں چلا کہ اسے کس نے مارا ہے زرداری نے بھی راتوں رات حکومت سنبھال لی پانچ سال مزے کئے پیسہ بنایا اب بیٹی نما بیٹے کو اقتدار میں لانا چاہتا ہے یہ ایسا ہی چلتا رہے گا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

Games of the Throne.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
One more fact about Liaqat Ali Khan:
He was born and martyred in Karachi. ( Matric-fail Governor of Sindh).