Exchange of heated argument between Judge and Hamza Shahbaz inside court room

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

Hamza-Shahbaz-in-Court.jpg

لاہور: کمرہ عدالت میں لوگوں کے ساتھ گپ شپ کرنے پر جج نے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو حکم دیا کہ آپ یہاں پریس کانفرنس کرنے نہیں آتے آئندہ فوری کٹہرے میں آیا کریں تاکہ عدالت کا تقدس خراب نہ ہو۔

احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے رمضان شوگر مل کیس کی سماعت کی اور حمزہ شہباز کو جیل سے عدالت لایا گیا تھا۔

ملزم حمزہ شہباز اور شہباز شریف کی طرف سے امجد پرویز ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت کے بار بار بلانے پر کٹہرے میں نہ آنے پر فاضل جج نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا مسٹر حمزہ ادھر آئیں، آپ عدالت کا ڈیکورم خراب کر رہے ہیں، آپ پریس کانفرنس کرنےآتے ہیں؟

حمزہ شہباز نے جج کو کہا آپ مجھ سے کیسے بات کر رہے ہیں؟ جج نے کہا کہ عدالتی کارروائی کرنی ہے، جب تک حمزہ پیچھے بیٹھے رہیں گے کیس نہیں چلے گا۔

جج نے کہا یہ پریس کانفرنس نہیں، عدالت ہے اور ساتھ ہی حکم دیا کہ ملزم کو کٹہرے میں لایا جائے۔

ن لیگی رہنما نے جواب دیا میں کٹہرے میں آ رہا ہوں مگر آپ بتائیں کہ آپ نے اس طرح بات کیوں کی، آپ مجھ سے کس طرح بات کررہے، میں نے ہمیشہ عدالت کا احترام کیا ہے، میں جیل سے آ رہا ہوں اور یہ لوگ میرے ساتھ نہیں آئے۔

جج امجد نذیر چودھری نے کہا یہاں عدالت کے وقار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے اگر آپ نے ملنا ہو تو عدالت سے باہر ملیں۔

فاضل جج کے اظہار برہمی پر ن لیگی وکلا نے کمرہ عدالت میں نعرے بازی کی جس پر جج نے کہا کہ عدالت کا ڈیکورم ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

حمزہ شہباز نے کہا جمگٹھے میں آ رہا ہوں، لوگ سلام کرتے ہیں اس کا جواب دینا اسلام میں ہے، آپ اپنا رویہ ٹھیک کریں، آپ کے بات کرنے کا طریقہ مجھے مناسب نہیں لگا۔

احتساب عدالت کے جج نے حکم دیا کہ آئندہ حمزہ شہباز جب بھی عدالت آئیں تو فوری کٹہرے میں کھڑے ہوں تاکہ عدالت کا تقدس خراب نہ ہو۔

بعد ازاں شہبازشریف کی جانب سے ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جسے منظور کر لیا گیا۔

نیب پراسکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے عدالت کو بتایا کہ رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا گیا جس میں دونوں ملزم نامزد ہیں۔

https://www.humnews.pk/latest/213101
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ulta latkaaye is kurki ko..iski kia majaal k judje se badtamezi karay

جب تک اس سارے شرفاء خاندان کو ان کے جرائم کی سزائیں نہیں ملیں گی ان کی گردنوں سے سریا نہیں نکلے گا
جج بھی ہمت کرے اور اس غنڈے کو عدالت کی حد درجے توہین کا نوٹس جاری کرے اور اس کی معافی شافی کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھے اور توہین عدالت پر جو میکسیمم سزا ہے اس کو سنا دے
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)

جب تک اس سارے شرفاء خاندان کو ان کے جرائم کی سزائیں نہیں ملیں گی ان کی گردنوں سے سریا نہیں نکلے گا
جج بھی ہمت کرے اور اس غنڈے کو عدالت کی حد درجے توہین کا نوٹس جاری کرے اور اس کی معافی شافی کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھے اور توہین عدالت پر جو میکسیمم سزا ہے اس کو سنا دے
100% agreed
 
RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
Hamza-Shahbaz-in-Court.jpg

لاہور: کمرہ عدالت میں لوگوں کے ساتھ گپ شپ کرنے پر جج نے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو حکم دیا کہ آپ یہاں پریس کانفرنس کرنے نہیں آتے آئندہ فوری کٹہرے میں آیا کریں تاکہ عدالت کا تقدس خراب نہ ہو۔

احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے رمضان شوگر مل کیس کی سماعت کی اور حمزہ شہباز کو جیل سے عدالت لایا گیا تھا۔

ملزم حمزہ شہباز اور شہباز شریف کی طرف سے امجد پرویز ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت کے بار بار بلانے پر کٹہرے میں نہ آنے پر فاضل جج نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا مسٹر حمزہ ادھر آئیں، آپ عدالت کا ڈیکورم خراب کر رہے ہیں، آپ پریس کانفرنس کرنےآتے ہیں؟

حمزہ شہباز نے جج کو کہا آپ مجھ سے کیسے بات کر رہے ہیں؟ جج نے کہا کہ عدالتی کارروائی کرنی ہے، جب تک حمزہ پیچھے بیٹھے رہیں گے کیس نہیں چلے گا۔

جج نے کہا یہ پریس کانفرنس نہیں، عدالت ہے اور ساتھ ہی حکم دیا کہ ملزم کو کٹہرے میں لایا جائے۔

ن لیگی رہنما نے جواب دیا میں کٹہرے میں آ رہا ہوں مگر آپ بتائیں کہ آپ نے اس طرح بات کیوں کی، آپ مجھ سے کس طرح بات کررہے، میں نے ہمیشہ عدالت کا احترام کیا ہے، میں جیل سے آ رہا ہوں اور یہ لوگ میرے ساتھ نہیں آئے۔

جج امجد نذیر چودھری نے کہا یہاں عدالت کے وقار کو ملحوظ خاطر رکھا جائے اگر آپ نے ملنا ہو تو عدالت سے باہر ملیں۔

فاضل جج کے اظہار برہمی پر ن لیگی وکلا نے کمرہ عدالت میں نعرے بازی کی جس پر جج نے کہا کہ عدالت کا ڈیکورم ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

حمزہ شہباز نے کہا جمگٹھے میں آ رہا ہوں، لوگ سلام کرتے ہیں اس کا جواب دینا اسلام میں ہے، آپ اپنا رویہ ٹھیک کریں، آپ کے بات کرنے کا طریقہ مجھے مناسب نہیں لگا۔

احتساب عدالت کے جج نے حکم دیا کہ آئندہ حمزہ شہباز جب بھی عدالت آئیں تو فوری کٹہرے میں کھڑے ہوں تاکہ عدالت کا تقدس خراب نہ ہو۔

بعد ازاں شہبازشریف کی جانب سے ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جسے منظور کر لیا گیا۔

نیب پراسکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے عدالت کو بتایا کہ رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا گیا جس میں دونوں ملزم نامزد ہیں۔

https://www.humnews.pk/latest/213101

bonga ptichar party ke pas koi aur kam nahi .
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
inki gardanoon sey sirya nahin nikalyney wala jab tak aik ya do ko nahin tangoo gay
Govt. bhi awam ko chotia bana rahi hey.........tau phir theek hey yeh deserve kertey hein logon ki galiyun key
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
تکبر اور خودسری کا اندازہ لگائیں کہ جج کو کٹہرے میں تڑیاں لگا رہا ہے اور جج منت ترلا کر رہا ہے- کوئی ماجھا گاما ہوتا تو وہیں پولیس لمیا لیٹا دیتی مگر اشرافیہ کا سپوت ہے تو جج بھی دبکا کھا رہا ہے- ایسے بزدل جج بن گۓ ہیں