Excellent Natural water Storage system in Pakistan

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں امریکہ میں بہت سے لوگ
off the grid
رھتے ہیں اور وہ ایسے ہی بارش کا پانی جمع کرتے ہیں اب بڑے شہروں میں بھی لوگ پانی کے بل سے بچنے کے لیے بارش کا پانی جمع کرتے ہیں لیکن بارش کے پانی میں بنیادی نمکیات نہیں ہوتے اس لئے اس کے ساتھ ساتھ آپ کو نمکول کا استعمال کرنا پڑے گا.


.