Excellent management of Municipality all across Punjab during Eid Al Azha

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

ایل ڈبلیو ایم سی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ عید الضحی صفائی آپریشن کے نتیجے میں پہلے روز شہر سے 15239ٹن،دوسرے روز اب تک شہر سے11000 ٹن اور مجموعی طور پر26239 ٹن سے زائد آلائیشیں اکٹھی کی گئیں جبکہ ایل ڈبلیو ایم سی کا خصوصی صفائی آپریشن عید کے تیسرے دن تک اسی تسلسل سے جاری رہے گا۔ خصوصی صفائی آپریشن کے دوران محکمے کے تمام افسران اور ورکز کی چھٹیاں منسوخ کی گئیں۔شہر سے اکٹھی کی جانے والی تمام تر آلائشوں کو ایل ڈبلیو ایم سی کی متعین کردہ5 ڈمپنگ سائٹس لکھو ڈیر، محمود بوٹی، سگیاں، سندر اور ٹبہ پر ماحول دوست انداز میں تلف کیا جارہا ہے۔ ایل ڈبلیو ایم سی ہیلپ لائن 1139 پر محکمے کو موصول ہونے والی شہریوں کی 10000 سے زائد شکایات کا بروقت ازالہ کیا گیا۔ عید صفائی آپریشن میں شہر کی مرکزی شاہراہوں سمیت تنگ و تاریک گلیوں میں آلائیشوں کے تعفن کو ختم کرنے کے لئے عرق گلاب کا استعمال کیا گیا۔فیلڈ وزٹ کے ساتھ ساتھ صفائی آپریشن کی مانیٹرینگ وڈیو وال کنٹرول روم کے ذریعے بھی کی جاتی رہی۔ کمشنر لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور،،چئیرمین ایل ڈبلیو ایم سی، ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے لاہور کے متعدد ماڈل کیمپس پر جاکر شہریوں میں ویسٹ بیگز تقسیم کرتے ہوئے ان سے اپیل کی کہ جانوروں کی آلئیشوں کو ان بیگز میں ڈال کر عملے کے حوالے کریں یا قریبی کلیکشن پوائنٹ پر جمع کروا دیں۔

رات گئے تک ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی صفائی آپریشن کی خود مانیٹرینگ کرتے رہے۔ عید صفائی آپریشن کی نگرانی اور مانیٹرینگ کے لیے جی ایم آپریشن،کمشنر لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور، چئیرمین اور ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی سمیت تمام تر انتظامیہ نے شہر کے بیشتر علاقوں ساندہ، مزنگ، ثمن آباد، جوہر ٹاؤن، ٹاؤن شپ، فورٹ روڈ، اندرون لاہور، بھوگیوال، مغلپورہ،،چمڑا منڈی، شمالی و مشرقی لاہور، بند روڈ، علامہ اقبال ٹاون کا وزٹ کیا اور ساتھ ساتھ وڈیو وال کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔ ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے 15دن کی تنخواہ بو نس دینے کے اعلان کی تصدیق کی گئی۔چئیرمین ایل ڈبلیو ایم سی ریاض حمید چوہدری اور ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی محمد اجمل بھٹی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق شہر میں صفائی ستھرائی کے غیر معمولی اقدامات کئے گیے اور اس عید الضحی پر شہر سے ریکارڈ ٹن آلائیشیں اکٹھی کی گئیں۔اس سال عید الا اضحی کے پہلے دو روز میں گزشتہ سال سے 20 فیصد سے زائدآلائشیں اکٹھی کی گئی۔ عید کے تیسرے دن بھی بھرپور صفائی آپریشن کیا جائے گا اور تمام آلائیشوں کو اکٹھا کرنے کے بعد ماحول دوست انداز میں تلف کیا جائے گا۔ہر یو نین کونسل کی سطح پر4 سے 6 گاڑیاں آلائشوں کو منتقل کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔صفائی کے ناقص انتظامات پر زونل آفیسر زون 22،عاصم بخاری، زونل آفیسر زون 12سمیت یونین کونسل 71اور 216کے سوپر وائز کو معطل کیا گیا۔ جی ایم آپریشن سہیل انور ملک کا کہنا تھا کہ شہری ایل ڈبلیو ایم سی کے ساتھ تعاون کریں اور جانوروں کی آلائیشوں کو ویسٹ بیگز میں ڈال کر قریبی کوڑے دان میں ڈالیں یا ایل ڈبلیو ایم سی کے عملہ کے حوالے کریں۔ ترجمان لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی جمیل خاور کا کہنا تھا کہ شہریوں کی شکایات کا بر وقت ازالہ کیا جا رہا ہے اور آلائشوں کو ماحول دوست انداز میں تلف کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ شہری شکایات کی صورت میں ایل ڈبلیو ایم سی کی ہیلپ لائن 1139 اور کلین لاہور ایپ کا استعمال کریں۔

8e4bdf8b-8661-4d39-8ae4-af73fb71d9d2.jpg
3cbf64f9-2d92-4293-965f-9deebf9adf08.jpg
f72b022d-3477-44b2-9520-4363f59699e3.jpg
d6e9b44b-2bea-434f-a4e7-f420d21a4280.jpg
6706a11c-65b1-49f7-ab37-5ba855516043.jpg
724ae085-7f6a-460b-8b34-f53f7eb99ba6.jpg
467d2e79-4420-4d57-b454-f3db486d1537.jpg
0bfc6b1b-a53c-4283-a464-9551366943f2.jpg

https://twitter.com/x/status/1160770148531429383
https://twitter.com/x/status/1160909127897550850
https://twitter.com/x/status/1161260447070380035

پنجاب حکومت کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے عوام نے بھی بہت اچھا ردعمل دیا۔ اس ضمن میں دیکھیئے چند عوامی تبصرے

https://twitter.com/x/status/1161164486864265216
https://twitter.com/x/status/1161341495267532800
https://twitter.com/x/status/1161336595888427013
https://twitter.com/x/status/1161347932844625920
https://twitter.com/x/status/1161350025592676352

Assasin's

Senator (1k+ posts)
Nooray apnay cases lay phassay hain aur yeh Allah log banda khamooshi say Punjab may unki jarrain kaat raha hay... lol
 
Kamboz

Well done my Waseem Akram...
 
Alishbah

Voter (50+ posts)

رات گئے تک ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی صفائی آپریشن کی خود مانیٹرینگ کرتے رہے۔ عید صفائی آپریشن کی نگرانی اور مانیٹرینگ کے لیے جی ایم آپریشن،کمشنر لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور، چئیرمین اور ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی سمیت تمام تر انتظامیہ نے شہر کے بیشتر علاقوں ساندہ، مزنگ، ثمن آباد، جوہر ٹاؤن، ٹاؤن شپ، فورٹ روڈ، اندرون لاہور، بھوگیوال، مغلپورہ،،چمڑا منڈی، شمالی و مشرقی لاہور، بند روڈ، علامہ اقبال ٹاون کا وزٹ کیا اور ساتھ ساتھ وڈیو وال کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔ ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے 15دن کی تنخواہ بو نس دینے کے اعلان کی تصدیق کی گئی۔چئیرمین ایل ڈبلیو ایم سی ریاض حمید چوہدری اور ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی محمد اجمل بھٹی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق شہر میں صفائی ستھرائی کے غیر معمولی اقدامات کئے گیے اور اس عید الضحی پر شہر سے ریکارڈ ٹن آلائیشیں اکٹھی کی گئیں۔اس سال عید الا اضحی کے پہلے دو روز میں گزشتہ سال س
Good step