Excellent analysis about complicated relations between KSA, Iran, Pakistan and India...

khanbahadur

MPA (400+ posts)
خلاصہ
ایک دفعہ پاکستان نے ایران کو دھوکا دیا، ایک دفعہ ایران نے پاکستان کو دھوکا دیا۔ حساب برابر
اب دونوں کو قریب آکر بھارت کی گاف کا سپر پاور بننے کا کیڑا نکالنا چائیے

Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

دھوکہ ہمیشہ ایران نے دیا ہے۔ محبت میں کبھی پاکستان کے اندر فائر بھی کرتا رہتا ہے اور پاکستان کے خلاف ہندوؤں کے ساتھ مل کر کبھی چابہار بناتا ہے کبھی دھمکیاں دیتا ہے۔ ہوسٹ شیعہ ہے لہذا اس کے نزدیک ایران مقدس گائے ہے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

او نجس بہاری ان ایرانیوں نے ہی تیرے جھوٹے مکر فریب والے ادھان کو تشکیل دیا تیرے دھرم سے ایرانی ائمہ اور صحاح ستہ کی کتب نکال دیں تو پھر صرف اور صرف ہندہ اور اس کا پسر باقی رہ جاتا ہے یقین نہیں تو بتا کونسا تیرا چاروں ائمہ میں سے کوئی عربی النسل ہے سب کے سب کوفے کے قصائی سے لیکر غزالی تک سب مجوسی النسل ہیں
 
desan

President (40k+ posts)

Purpose of this thread was to explain the complex geo political history...

No need to stoke sectarian hatred.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
Purpose of this thread was to explain the complex geo political history...

No need to stoke sectarian hatred.
سر جی میں نے اس کو جواب دیا ہے اگر آپ لوگ اس کو لگام دیں یا اڈمن حضرات تو ہم اس نجس کی شکل بھی دیکھنا پسند نہیں کریں اگر یہ ادھر ایک مخصوس سوچ کے خلاف بکواس کرے گا تو جواب ملے گا بہر حال یہ میرا وعدہ ہے کے پہل نہیں کریں گے
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)

You’re one filthy person who’s no respect for anyone whatsoever...people like you are the cause of fitnah, sectarian hatred
Go to hell
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
The day we start thinking for our country and not our selves will be the dawn of hope. But alas this is a very distant dream. Today we are slaves of Zardari, the malashis of Ganjas, the mamlook of fazool diesel and so on. We always look to outsiders to come and solve our problems because we are a dying nation. There are no free lunches in this world. Zar and Shar did not become billionaires for free . They sold the motherland and there is not a single honest man left to do anything about it. Zar and Shar will dancing in a frenzy after hearing that two high ranking Army officers have recently joined their club
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او نجس بہاری ان ایرانیوں نے ہی تیرے جھوٹے مکر فریب والے ادھان کو تشکیل دیا تیرے دھرم سے ایرانی ائمہ اور صحاح ستہ کی کتب نکال دیں تو پھر صرف اور صرف ہندہ اور اس کا پسر باقی رہ جاتا ہے یقین نہیں تو بتا کونسا تیرا چاروں ائمہ میں سے کوئی عربی النسل ہے سب کے سب کوفے کے قصائی سے لیکر غزالی تک سب مجوسی النسل ہیں
یہ سب رافضی النسل بھی ہیں؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ ایران کبھی بھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتا ، یہ ١٤٠٠ سال کی تاریک ایرانی تاریخ کا حتمی سبق ہے جو اسلامی جگرافیہ کے چپہ چپہ پر غداروں کے سیاہ کرتوتوں کی انمٹ سیاہی سے رقم ہے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
You’re one filthy person who’s no respect for anyone whatsoever...people like you are the cause of fitnah, sectarian hatred
Go to hell
یہ سب رافضی النسل بھی ہیں؟
موجودہ ایران کبھی بھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتا ، یہ ١٤٠٠ سال کی تاریک ایرانی تاریخ کا حتمی سبق ہے جو اسلامی جگرافیہ کے چپہ چپہ پر غداروں کے سیاہ کرتوتوں کی انمٹ سیاہی سے رقم ہے
مسلمانوں کو جتنا نقصان خود نام نہاد مسلمانوں نے پہنچایا اتنا کسی نے بھی نہیں یہ وہ لوگ ہیں یا تو خود بت پرست یا آتش پرست تھے یا پھر ان کے پیروکار جیسا کے تم تینوں تم جن ایرانی النسل مجوسیوں کے پیروکار ہو انہوں نے گستاخان رسالت پر مبنی کتب لکھیں آل محمد کے مقابلے میں نے مذھب ایجاد کیا سب سے پہلے کوفے کے قصائی کے بیٹے نے جو کے امام جعفر صادق علیہ سلام کا شاگرد تھا ان کے مقابلے میں جس نے مذھب بنایا اسی طرح جس کو بخارا کے لوگوں نے نکال باہر کیا اس نے وہ کتب لکھی جس میں رسول خدا کی اہانت ہوئی اور اس کی بنیاد بنا کر تم لوگوں کی ہی نسل سے کبھی سلفی وہابی کبھی دیو بندی کبھی مرزائی بنے کبھی پرویزی نکلے تم نے کبھی سوچا کے ایسا کیوں ہوا تم لوگوں کی وجہ سے لوگ کیوں گمراہ ہوے ؟ آؤ اج پھر میں تم لوگوں کو بتاتا ہوں

مسلمانوں نے خود رسالت مآب کی رسالت پر شک کیا مختلف اوقات میں صلح حدیبیہ کی مثال سامنے ہے
تمارے بڑوں نے رسول خدا کو جنگ سے واپسی پر قتل کرنے کی ناپاک کوشش کی
الله کا فرمان ہے میرے نبی جو دیں وہ لو لو جس سے روکیں رک جاؤ پر وہ کون تھا جس نے نبی کی آواز سے بلند آواز بلند کی ؟ جب رسول خدا نے فرمایا کے میں تم کو وہ نوشتہ لکھ دوں کے تم گمراہ نہ ہو گے کس نے کہا کے ہمارے لیے قران ہی کافی ہے ؟
آج امت جو گمراہ ہے وہ اسی بنا پر ہے اس واقعہ کو واقعہ قرطاس اور جناب عباس اس کو المیہ جمعرات کے نام سے یاد کر کے روتے تھے صحیح بخاری کو کھولو یہ سب ملے گا تم لوگوں نے رسول خدا کی شریعت کو چھوڑ کر ایک اسے لوگوں کی پیروی کی جو کے چالیس پچاس سال کی عمر میں بظاہر اسلام لاے
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لَا تَـرْفَعُـوٓا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوْا لَـهٝ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَاَنْـتُـمْ لَا تَشْعُرُوْنَ (الحجرات:2)
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کیا کرو اور نہ بلند آواز سے رسول سے بات کیا کرو جیسا کہ تم ایک دوسرے سے کیا کرتے ہو کہیں تمہارے اعمال برباد نہ ہوجائیں اور تمہیں خبر بھی نہ ہو۔

یہ آیت پڑھ کر مجھے بتاؤ ، وہ کونسا ٹولہ تھا جس نے وثیقہ نویسی کے وقت اتنا شور شرابا کیا اور اپنے اعمال ضائع کردئیے!

صحيح بخاري
كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة
کتاب: اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مضبوطی سے تھامے رہنا
26- بَابُ كَرَاهِيَةِ الْخِلاَفِ:
باب: احکام شرع میں جھگڑا کرنے کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 7366
حدثنا إبراهيم بن موسى، ‏‏‏‏‏‏اخبرنا هشام، ‏‏‏‏‏‏عن معمر، ‏‏‏‏‏‏عن الزهري، ‏‏‏‏‏‏عن عبيد الله بن عبد الله، ‏‏‏‏‏‏عن ابن عباس، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ "لما حضر النبي صلى الله عليه وسلم، ‏‏‏‏‏‏قال وفي البيت رجال فيهم عمر بن الخطاب، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ هلم اكتب لكم كتابا لن تضلوا بعده، ‏‏‏‏‏‏قال عمر:‏‏‏‏ إن النبي صلى الله عليه وسلم غلبه الوجع وعندكم القرآن، ‏‏‏‏‏‏فحسبنا كتاب الله واختلف اهل البيت واختصموا، ‏‏‏‏‏‏فمنهم من يقول:‏‏‏‏ قربوا يكتب لكم رسول الله صلى الله عليه وسلم كتابا لن تضلوا بعده، ‏‏‏‏‏‏ومنهم من يقول:‏‏‏‏ ما قال عمر، ‏‏‏‏‏‏فلما اكثروا اللغط والاختلاف عند النبي صلى الله عليه وسلم، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ قوموا عني، ‏‏‏‏‏‏قال عبيد الله:‏‏‏‏ فكان ابن عباس، ‏‏‏‏‏‏يقول:‏‏‏‏ إن الرزية كل الرزية ما حال بين رسول الله صلى الله عليه وسلم وبين ان يكتب لهم ذلك الكتاب من اختلافهم ولغطهم".

ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم کو ہشام نے خبر دی، انہیں معمر نے، انہیں زہری نے، انہیں عبیداللہ بن عبداللہ نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا وقت قریب آیا تو گھر میں بہت سے صحابہ موجود تھے، جن میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بھی تھے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آؤ میں تمہارے لیے ایک ایسا مکتوب لکھ دوں کہ اس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ ہو۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آؤ میں تمہارے لیے ایک ایسا مکتوب لکھ دوں کہ اس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ ہو۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف میں مبتلا ہیں، تمہارے پاس اللہ کی کتاب ہے اور یہی ہمارے لیے کافی ہے۔ گھر کے لوگوں میں بھی اختلاف ہو گیا اور آپس میں بحث کرنے لگے۔ ان میں سے بعض نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب (لکھنے کا سامان) کر دو۔ وہ تمہارے لیے ایسی چیز لکھ دیں گے کہ اس کے بعد تم گمراہ نہیں ہو گے اور بعض نے وہی بات کہی جو عمر رضی اللہ عنہ کہہ چکے تھے۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لوگ اختلاف و بحث زیادہ کرنے لگے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے پاس سے ہٹ جاؤ۔ عبیداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے کہ سب سے بھاری مصیبت تو وہ تھے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اس نوشت لکھوانے کے درمیان حائل ہوئے، یعنی جھگڑا اور شور۔

جب تک یہی ایرانی تم لوگوں کے نہ خداؤں کو سہارا دیے تھے بہت اچھے تھے میں ہمیشہ کہتا ہوں کے ان ایرانی النسل مجوسیوں کو تم لوگوں کے دھرم سے نکال دیا جاے تو رہے نام ہندہ اور اس کے پسر کا جس کے باپ کے چار دعویدار تھے پر جب ان ہی ایرانیوں نے جانا کے اصل حقیقت کیا ہے رسول خدا کا فرمان ہے کے من تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قران اور دوسرے میرے اہلبیت ان سے تمسک کرو یہ روز کوثر مجھے آ ملیں گے اور ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے پھر انہوں نے یہ حدیث بھی دیکھی کے میرے اہلبیت مثل لشتی نوح ہیں جو اس کشتی پر سوار ہوا نجات پا گیا تو انہوں نے جو کے عصبیت میں گھوٹے ہوے تھے اپنے ہی ایرانیوں کے بنے گمراہ کن عقائد کو چھوڑ کر اہلبیت کو جو کے الله کی رسی ہیں مضبوطی سے تھام لیا یہی ان کا قصور ہے آج وہ ایرانی یا میں اہلبیت کی پیروکی بجاے ابن تیمہ جو کے نشہ کرتا تھا یا میں قصائی کے بیٹے کی فقہ پر عمل شروع کروں تو تم لوگوں کے نزدیک ایک بہت ہی معتبر اور دین دار شخص قرار پاؤں اس فورم پر میں کبھی بین نہ ہوں جو مرضی لکھوں گالیوں سے بھرپور جیسا کے یہ وطن فروش اس ا ہر پوسٹ یہ نصاری جو کے انتہائی نجس انسان کا پیروکار ہے یا یہ ملعون ڈریم سیلر جو کے منافقت کی ایک بہترین اور کھلی مثال ہے پر ایسا ہو نہیں سکتا مجھے دنیا سے زیادہ آخرت کی فکر ہے اسی لیے ہم تم لوگوں کے خود کش حملوں میں کبھی گولیوں سے مارے جاتے ہیں پر یہ قافلہ جس کو نہ تو سقیفہ کے حکمران نہ ہی بنو امیہ بنو عباس نہ ہی صدام یا آل سعود روک سکے تم لوگ جو کے ان کتوں کے ٹکڑوں پر پلنے والے آل سعود کے ہمکو کیا روک سکو گے ہم مر سکتے ہیں پر اس رستے پر جو کے صراط مستقیم ہے اس سے رو گردانی ہرگز نہیں کر سکتے

نوٹ خرافات بکنے کی بجاے ان دو احادیث کو پڑھو سمجھو پھر مجھ سے مکالمہ کرو جس کی مجھے کوئی توقع ہرگز نہیں سواے اس کے کے تم لوگ موضوع سے ہٹ کر سٹکر لگانے شروع کر دو یا پھر التی سیدھی پوسٹیں جو کے تم لوگوں کا وطیرہ ہے الله پاک تم سب کو پسر ہندہ کے ساتھ محشور فرماے اور ہم کو آل محمد کے ساتھ امین
 
یہ تو تماری اوقات ہے کسی دلیل سے بات کی بجاے کھپنا گالیاں دینا یہی تم کو آتا ہے کیوں کے تیری عمر کا تقاضہ بھی ہے چل نکل لے اگر میرے دلائل کا جواب نہیں تو منہ لحاف پر لیکر سو جا

موجودہ ایران کبھی بھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتا ، یہ ١٤٠٠ سال کی تاریک ایرانی تاریخ کا حتمی سبق ہے جو اسلامی جگرافیہ کے چپہ چپہ پر غداروں کے سیاہ کرتوتوں کی انمٹ سیاہی سے رقم ہے

https://www.siasat.pk/forums/threads/saudi-arabia-wants-to-destroy-pakistan-irans-general-qasem-soleimani.677003/???

بات ایران کی حرامزدگی کی ہو رہی ہے ... مذہبی بحث انسان سے ہو سکتی ہے تم سے نہیں
منافق انسان وثیقہ لکھوانے سے منع کرنے کے بعد خلیفہ کے بارے میں پوچھنے کا مکالمہ

کس کے درمیان ہوا تھا ؟
 
لعنتی شکل تیری شکل پر ہی نحوست پھٹکار ہے تجھ سے ایک بات ہو نہیں سکتی

کیا رسول خدا نے نے نہیں کہا کے میں تم کو کچھ لکھدوں اور تم گمراہ نہیں ہو گے ؟
کیا کسی نے اٹھ کر نہیں کہا کے ہمارے لیے قران کافی ہے ؟
کیا قران نے نہیں کہا کے جو نبی دے لے لو جس سے روکے رک جاؤ ؟
کیا نبی پاک سے اونچی آواز میں بات نہ کرنے کا حکم نہیں ؟
کیا رسول خدا نے اپنی بزم سے نکل جانے کا نہیں کہا ان کو ؟

ان کے جواب دو اگر دے سکتے ہو ورنہ بلا بلا کرنے کی ضرورت نہیں گالم گلوچ مجھے پتہ ہے تم لوگ کر لیتے ہو کیوں کے تمارے غریب شام کی سنت ہی یہی ہے
 
عن ابن عباس أنَّ علي ابن أبي طالبٍ خَرَجَ من عند رسول اللّٰه ﷺ في وجعه الذي تُوَفِّي به فقال الناس: یا أبَا حسنً! کیف أصبح رسول اللّٰه ﷺ؟'' فقال: ''أصبح بحمد اللّٰه بارئاً۔'' فَأخَذ بیده عباس بن عبد المطلب فقال له: ''أنت واللّٰه بعد ثلاثٍ عبد العصا، وإني واللّٰه لَا أریٰ رسول اللّٰه ﷺ سوف یتوفّٰی في وجعه ھذا إنّي لَأعْرف وجوہَ بني عبد المطلب عند الموتِ، اذھب بنا إلی رسول اللّٰه ﷺ فَلْنَسْأله فیمن ھذا الأمر إن کان فینا عَلِمْنَا وإن کان في غیرنا علمناہ فأوصٰی بنا۔'' فقال علِیٌّ أنا واللّٰه لإن سئلناھا فمنعناھا لا یعطیناھا الناس بعده واِنّي واللّٰه لا أسئلھا رسول اللّٰه ﷺ۔ (بخاری، باب مرض النبی)

حضرت ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ کی بیماری کے دوران جس میں آپ ﷺ کی وفات ہوئی۔ حضرت علیؓ آپ کے پاس سے باہر نکلے۔ لوگوں نے پوچھا: ''اے ابو الحسن! آج آپ ﷺ کا مزاج کیسا ہے؟'' حضرت علیؓ نے کہا۔ ''بحمد اللہ تندرست ہیں'' یہ سُن کر عباسؓ نے حضرت علیؓ کا ہاتھ پکڑا اور کہنے لگے۔ ''خدا کی قسم۔ تین دن کے بعد تم غلام بن جاؤ گے۔ اور میں بخدا آنحضرت ﷺ کے چہرہ پردہ آثار دیکھ رہا ہوں جو بنی عبد المطلب کے خاندان کے لوگوں کے منہ پر بوقت وفات ظاہر ہوتے ہیں۔ سو آؤ حضور اکرم ﷺ کے پاس چلیں اور امر خلافت کے متعلق پوچھ لیں۔ اگر ہمیں ملتی ہے تو بھی معلوم ہو جائے گا اور دوسروں کو ملتی ہے تو پتہ چل جائے گا۔ تاکہ حضورؐ ہمارے متعلق (حسنِ سلوک کی) وصیت ہی کر جائیں۔'' حضرت علیؓ نے کہا: ''خدا کی قسم! اگر ہم نے حضور ﷺ سے یہ سوال کیا اور انہوں نے انکار کر دیا تو پھر لوگ آئندہ کبھی خلافت نہ دیں گے۔ لہٰذا بخدا میں حضور اکرم ﷺ سے کبھی یہ سوال نہیں کروں گا۔''

اس واقعہ سے چند دن پہلے (وفات النبیﷺ سے چار دن قبل) مشہور واقعہ قرطاس بھی پیش آیا تھا۔ اس کے راوی عبد اللہ بن عباس ہیں۔
 
بد شکل بد نسب ادھر ادھر کی مت ہانک جو میں نے سوال پوچھا ہے اس کا جواب دے ایک ایک کا اس حدیث کو سامنے رکھ کر اور تماری کتابیں میرے لیے حجت نہیں ملعون یہ تجھ کو سو بار سمجھا چکا ہوں تجھ سے بحث نہیں تجھے پڑھانا پڑتا ہے پر تو ایسا کند ذہن خچر ہے کے بات کو سمجھتا ہی نہیں ہے اب پھر وہی سوال پیسٹ کرتا ہوں ان کا جواب دے ادھر ادھر کی مت ہانک میں تجھے پڑھانا چاہتا ہوں تاکہ تو سمجھ سکے بڈھے خچر علم حاصل کرو جب تک تم شیطان کے ساتھ مل نہیں جاتے ہو ہمیشہ کے لیے

کیا رسول خدا نے نے نہیں کہا کے میں تم کو کچھ لکھدوں اور تم گمراہ نہیں ہو گے ؟
کیا کسی نے اٹھ کر نہیں کہا کے ہمارے لیے قران کافی ہے ؟
کیا قران نے نہیں کہا کے جو نبی دے لے لو جس سے روکے رک جاؤ ؟
کیا نبی پاک سے اونچی آواز میں بات نہ کرنے کا حکم نہیں ؟
کیا رسول خدا نے اپنی بزم سے نکل جانے کا نہیں کہا ان کو ؟

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایران کا سب سے بڑا نمک خوار اور پاکستان کا سب سے بڑا حرامخور حرام کی اولاد عید غدیر کی پیداوار ہے۔ دیکھ لو باقی سارے تو پتلی گلی سے نکل لیئے اور یہ ایران کیلیے اپنی عزت آبرو بھی دے رہا ہے۔ ایسے ہی لوھوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ یہ لوگ کھاتے پاکستان کا ہیں اوت لوٹتے ایران کے چرنوں میں۔ اس سے کبھی بعد میں بھی پوچھ لینا اور یہ ہمیشہ ایران کی طرفداری کرے گا۔ اسی کمینے کا کہنا ہے کہ ایران کو حق ہے کہ پاکستان میں گھس کر کاروائی کرے۔ اس کے بعد بھی کسی کو حرامیوں کی تلاش ہے؟