Ex-Captain Misbah-ul-Haq to perform dual role of chief selector & head coach

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Misbah-ul-Haq.jpg


لاہور: (روزنامہ دنیا) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق ہیڈکوچ کیساتھ ساتھ چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کیلئے بھی تیار ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس کا باقاعدہ اعلان جلد کر دیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاملات طے کرنے کے بعد ہی پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے کنڈیشننگ کیمپ کیلئے مصباح الحق کو نگران مقرر کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے متعارف کردہ نئے ماڈل کے تحت چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے دونوں عہدوں کیلئے مضبوط ترین امیدوار قرار دیا جا رہا ہے، اس حوالے سے پی سی بی اور مصباح الحق کے معاملات طے پاگئے ہیں اور جلد اس کا باقاعدہ اعلان بھی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے کنڈیشننگ کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب بھی خود کیا اور اب وہ ہی ان کی کوچنگ بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے گزشہ دنوں میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا تھا کہ بورڈ سینئر ٹیم کے سلیکشن پینل کیلئے تین ماڈلز پر غور کر رہا ہے جس میں پہلا ماڈل سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور تین سے چار ارکان پر مشتمل ہے، دوسرے ماڈل کے تحت صرف چیف سلیکٹر کو تعینات کر کے ڈومیسٹک سیزن میں چھ صوبائی ٹیموں کے ہیڈ کوچز کو اضافی ذمے داریاں دی جائیں اور ان سے کہا جائے کہ وہ سلیکٹرز کا کردار ادا کرتے ہوئے باصلاحیت کھلاڑیوں کے نام چیف سلیکٹر کو تجویز کریں۔ تیسرے ماڈل کے تحت صرف ایک ہی شخص کو چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے دئیے جائیں جسے ڈومیسٹک سیزن کی تمام چھ صوبائی ٹیموں کے ہیڈ کوچ رپورٹ کریں اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے نام تجویز کریں۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے تیسرے ماڈل کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس کی بدولت قومی ٹیم کی شکست کی صورت میں کسی ایک فرد کا احتساب کرنا آسان ہو گا۔ اطلاعات کے مطابق مصباح الحق نے معاملات طے ہونے کے بعد ہی کنڈیشننگ کیمپ میں ذمہ داری سنبھالنے کیلئے حامی بھری اور باقاعدہ اعلان کے بعد وہ انہیں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کہہ کر پکارا جاسکے گا۔

 

Billo Rani

Senator (1k+ posts)
Whatever the case, fitness should not be overlooked for any player for selection. Days of players making it to team who are "talented" should be gone if they cannot complete a fitness and stamina test. I bet half of them will fail because they follow biryani sri paye diets.
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
Chalbay, pagal hogaye ha kya,


تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق کو

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے متعارف کردہ نئے ماڈل کے تحت چیف سلیکٹر

اور ہیڈ کوچ کے دونوں عہدوں کیلئے مضبوط ترین امیدوار قرار دیا جا رہا ہے


کیا آرٹیکل کی یہ لائن نہیں پڑھی ؟ اور یہ آرٹیکل میں نے نہیں لکھا- میں نے اپنی رائے دی، تو اپنی رائے دے- مجھ پر تنقید کر کے مصباح الحق کو ہٹا نہیں دیں گے
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
He may be a good selector but coach should be a dedicated person preferably a foreigner.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
I fail to understand the hate for Misbah here in yesterday’s thread
He was the anchor and saviour of our cricket post match fixing , and regarding coaching activities , even if he doesn’t hold degrees so what, all qualified have failed too
He could be a good choice
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Jawed Miandad is better choice,
Misbah had experience of dried pitches he didn’t play test outside UAE and that’s the reason he’d be a wrong choice.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Misbah is not suitable for head coach it's a waste of time cos he is selfish slow and brainless crickter and his whole career was the witnessed very few inings he had played for Pakistan ,so please try Younis khan or Wasim Akram as a head coach they are very aggressive and brainy and Shoaib Akhter as a bowling coach ,they understand modern cricket requirement .
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Misbah is from old school of thought. Not good for future of our cricket. If he is to coach then it should not be beyond our test team.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
میں مصباح کا بہت بڑا فین ہوں مگر کچھ سوالات ہیں ، اگر سب کچھ پہلے سے طے ہے تو اشتہار دینے کی کیا ضرورت تھی ؟؟ پی سی بی قوانین کے مطابق دہرے عہدے نہیں رکھے جاسکتے ، ان صاحب کے پاس کرکٹ کمیٹی کا عہدہ اور دو یہ تین عہدے ہوجائیں گے؟؟

 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Misbah is from old school of thought. Not good for future of our cricket. If he is to coach then it should not be beyond our test team.

اب ہیڈ کوچ کا کام غلطیاں سدھارنا یا ڈرل نہیں کہ اس کام کیلئے دیگر کوچنگ سٹاف ہوتا ہے بلکہ سٹریٹجی ترتیب دینا ہوتا ہے ، پچ کنڈیشنز ، مخالف کھلاریوں کا سائنسی بنیادوں پر ریکارڈ جمع کرنا اور اس سے نتائج اخذ کرنا ہے
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Whatever the case, fitness should not be overlooked for any player for selection. Days of players making it to team who are "talented" should be gone if they cannot complete a fitness and stamina test. I bet half of them will fail because they follow biryani sri paye diets.
Phir to sab se pehle sarfaraz ko gher bhaijna chahiay.. aur mohamnad rizwan ko uss ke jagha replace karna chahiay..
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Why not to give him additional charge of PCB Chairman as well? Rather he can be announced Captain of the senior cricket team as well.