Even friends are not standing by India against Pakistan - Indian newspaper

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کیخلاف دوست بھی ساتھ نہیں دے رہے :بھارتی اخبارز

524d4db2-3c07-11e9-a334-8d034d5595df_image_hires_231218.JPG


دہشت گردی کے خلاف حتمی جنگ نہیں ہو پارہی، ہندوستان ٹائمز کا واویلا کراچی (دنیا مانیٹرنگ) بھارت کے معروف اخبار ہندوستان ٹائمز نے ایک مضمون میں اس بات کا رونا رویا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر پاکستان کے خلاف اقدامات کے لیے دوست ممالک بھی بھارت کا ساتھ نہیں دے رہے ۔

برہما چیلانی نے لکھا ہے کہ پاکستان اب چین بھارت تعلقات پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے ۔ چین کا جھکاؤ پاکستان کی طرف ہے اور اس کے نتیجے میں دونوں ممالک (چین اور بھارت) اپنے تعلقات کو اس سطح تک نہیں لے سکتے جہاں تک لے جایا جاسکتا ہے ۔

مضمون کے مطابق فیٹف میں چین، سعودیہ، ترکی اور ملائیشیا کسی بھی صورت پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں ہونے دیں گے ۔ دہشت گردی کے خلاف حتمی جنگ کی ضرورت ہے مگر اس کے باوجود کچھ نہیں ہو پارہا۔ جب تک امریکا ساتھ نہیں دے گا تب تک دہشت گردی کے خلاف حتمی جنگ نہیں چھیڑی جاسکتی اور پاکستان کو سبق سکھانا بھی ممکن نہیں۔ مشکل یہ ہے کہ اس وقت امریکا بھی کھل کر بھارت کا ساتھ نہیں دے رہا۔

 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
India first stop #Hindu Terrorism in India & then blame others. Minorities especially muslims are terrorised by Hindutwa terrorists every day in terrorist India
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Terrorist india is advising to the world to stop terrorism.

India is the only country where a Prime Minister is life time member of Terrorist Organization.
India is only country where terrorist have government sponsorship. RSS, Bajrang dal, Shev Sena and many others.

Shame on india and so called democracy.

We are waiting for the lesson, you want to give us. Please show some courage and teach us lesson.
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
mazay mazay hi mazay....LOL ...mudi gonna hammered the last and ultimate nail in the coffin of endia INSHA ALLAH