English fans are fighting after Historic defeat

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz Manhoos Jahan Ho Ga Wahan Fasad Ho Ga...

English Team Lost SF Because of this Bad Omen and Cursed NS...…
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جب تک نورا انگلینڈ میں رہے گا انگریز کو پٹواری ازم میں کنورٹ کرتا رہے گا۔

اور پھر جو انگریز پٹواری بن جائیں گے انہوں نے بعد میں کہنا یہ خلائی مخلوق کی سازش ہے انگریزوں کو پٹواری کنورٹ کرنے میں
:D
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
کیوں ہرایا ہمیں ؟ کیوں میں پوچھتا ہوں کیوں ہرایا ہمیں پٹواری ہولیگنز کا میچ کے بعد احتجاج۔ کروئشیہ کا آخری گول خلائی مخلوق نے کروایا تھا

اور ہمیں پلینگ فیلڈ بھی نہیں دی گئی تھی، ہم سیمی فائنل سے بائیکاٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
پلیئنگ فیلڈ بندہ پچھے او خلائی کھوتو کیا موٹر ویز پر میچ کھیل رہے تھے کیا؟
اور ہمیں پلینگ فیلڈ بھی نہیں دی گئی تھی، ہم سیمی فائنل سے بائیکاٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Typical Brits. Nothing new, happens every weekend, go outside any night club, drunk out of their fekin' minds, either fighting with each other out passed out on the street in their own puke.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کوئی نئی بات نہیں آسٹریلیا اور انگلینڈ ہارنے کے بعد یہی کچھ کرتے ہیں
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
Harnay k baad to samajh ata hay. Magar inhonay Sweden say jitnay k baad bhi UK mein aik Swedish furniture ki company mein tor phor ki thee. Search for IKEA Sweden v England in youtube