Embrace Life

عام آدمی

MPA (400+ posts)
images
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
always buckle up seat belt before drive or use all means of safety before start drive any thing. life is given only once time.
پاکستان میں کبھی سیٹ بیلٹ کا باندھنا فرض ہوا ہے؟ وہاں تو ڈرائیونگ لائسنس کی ضرورت بھی نہیں ہوتی- پاکستان کے مولوی کہتے ہیں باھر جانے سے پہلے جیب میں پیسے ڈھالنا ضروری ہیں اور سیٹ پر بیٹھنے سے پہلے کلمہ پڑھنا ضروری ہے- اپ تو کلمہ بھی بھول گئے اور سیٹ بیلٹ یاد آیا؟
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
dear brother, we have law for seat belt in Pakistan but people are not follow the law like all other law. secondly when molve had told you that you must have money in pocket. thirdly KALMA is must before you start your travel as a Muslim.

my view was for everyone and people of all religions.


پاکستان میں کبھی سیٹ بیلٹ کا باندھنا فرض ہوا ہے؟ وہاں تو ڈرائیونگ لائسنس کی ضرورت بھی نہیں ہوتی- پاکستان کے مولوی کہتے ہیں باھر جانے سے پہلے جیب میں پیسے ڈھالنا ضروری ہیں اور سیٹ پر بیٹھنے سے پہلے کلمہ پڑھنا ضروری ہے- اپ تو کلمہ بھی بھول گئے اور سیٹ بیلٹ یاد آیا؟
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
dear brother, we have law for seat belt in Pakistan but people are not follow the law like all other law. secondly when molve had told you that you must have money in pocket. thirdly KALMA is must before you start your travel as a Muslim.

my view was for everyone and people of all religions.
میں نے جو کچھ کھا وہ اپ نہیں سمجھے- ہمارے مولوی جو کچھ بھول جاتے ہیں وہ یہ کہ اسلام کو صرف آخرت بنانے کے لئے سمجھتے ہیں جبکہ اسلام اس دنیا میں بہتر زندگی گزارنےکا نام ہے جس سے آخرت بہتر ہوجاتی ہے- جو مقصد اسلام کا اور مذھب کا ہے الله کی طرف سے وہ ہمارے مولوی صاحبان وقت کی آج کے دور کے تقاضوں کو نہیں سمجھ رہے کیونکہ وہ دنیا کے علم سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں- جتنا ہم صدیوں پہلے مسلمانوں کے زندگی پر غور کریں گے اتنے وہ ہم سے بہترمسلمان تھے وجھ اس کی یہی ہے کہ وہ اسلام کو وقت کے تقاضوں کے ساتھ اپنی عملی زندگی میں ڈھال رہے تھے- آج اگر ہمارے پغمبر ہوتے تو وہ یہی کرتے کہ گاڑی چلانے سے پہلے اپنے حکومت میں یہ قانون بناتے کہ گاڑی سیکھنا فرض ہے اس کا لائسنس لینا فرض ہے سیٹ بیلٹ باندنا فرض ہے، گاڑی کی کنڈیشن چک کرنا فرض ہے اوراس قانون کے تھوڑنے کی سزا بھی مقرر کرتے ان سب کے بعد جہاں انسان کی عقل کام نہیں کرتی وہاں کلمہ پڑنا فرض ہے تاکہ ہماری غلطی اور کوتاہی سے الله ہماری مدد کرے تب ہم سچے مسلمان بنتے- لیکن ہمارے مولوی خود بغیر لائسنس کے گاڑی چلاتے ہیں اور جب اکسیڈنٹ ہوجائے تو کہتے ہیں کہ زندگی اور موت الله کے ہات میں ہے وہ بھی جھوٹ نہیں بولتے سب کچھ الله کے ہات میں ہی ہے لیکن الله نے انسان کو عقل اور علم بھی دیا ہے جس کے استعمال سے ہی انسان اور جانور میں فرق ہوتا ہے صرف میاں میٹھو کی طرح کلمہ پڑنے سے تو میٹھو مسلمان نہیں بنتا بلکہ وہی جانور ہی رہیگا
 
Last edited:

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
dear brother,

already understand your earlier point. but my point to ask question was... we stick every thing to these movles. secondly we start calling every beard man a molvee later on we direct him the way to be our imam. thirdly how many things we follow on their order.

if you seen a one driving without license then we can't blame whole society for it. it will be person's its own action. how many molvees you know driving without license.

Tell me one thing .. where can you find honesty in our daily demands. we are trying to correct others but we don't look in to our selves. are we 100% honest with others in our daily routine.

As we have laws regarding driving , own a vehicle and its also enforced but who is follow them. this is concerned with our honesty.

before doing any thing we must say Bismillah and any other duaa.
میں نے جو کچھ کھا وہ اپ نہیں سمجھے- ہمارے مولوی جو کچھ بھول جاتے ہیں وہ یہ کہ اسلام کو صرف آخرت بنانے کے لئے سمجھتے ہیں جبکہ اسلام اس دنیا میں بہتر زندگی گزارنےکا نام ہے جس سے آخرت بہتر ہوجاتی ہے- جو مقصد اسلام کا اور مذھب کا ہے الله کی طرف سے وہ ہمارے مولوی صاحبان وقت کی آج کے دور کے تقاضوں کو نہیں سمجھ رہے کیونکہ وہ دنیا کے علم سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں- جتنا ہم صدیوں پہلے مسلمانوں کے زندگی پر غور کریں گے اتنے وہ ہم سے بہترمسلمان تھے وجھ اس کی یہی ہے کہ وہ اسلام کو وقت کے تقاضوں کے ساتھ اپنی عملی زندگی میں ڈھال رہے تھے- آج اگر ہمارے پغمبر ہوتے تو وہ یہی کرتے کہ گاڑی چلانے سے پہلے اپنے حکومت میں یہ قانون بناتے کہ گاڑی سیکھنا فرض ہے اس کا لائسنس لینا فرض ہے سیٹ بیلٹ باندنا فرض ہے، گاڑی کی کنڈیشن چک کرنا فرض ہے اوراس قانون کے تھوڑنے کی سزا بھی مقرر کرتے ان سب کے بعد جہاں انسان کی عقل کام نہیں کرتی وہاں کلمہ پڑنا فرض ہے تاکہ ہماری غلطی اور کوتاہی سے الله ہماری مدد کرے تب ہم سچے مسلمان بنتے- لیکن ہمارے مولوی خود بغیر لائسنس کے گاڑی چلاتے ہیں اور جب اکسیڈنٹ ہوجائے تو کہتے ہیں کہ زندگی اور موت الله کے ہات میں ہے وہ بھی جھوٹ نہیں بولتے سب کچھ الله کے ہات میں ہی ہے لیکن الله نے انسان کو عقل اور علم بھی دیا ہے جس کے استعمال سے ہی انسان اور جانور میں فرق ہوتا ہے صرف میں میٹھو کی طرح کلمہ پڑنے سے تو میٹھو مسلمان نہیں بنتا بلکہ وہی جانور ہی رہیگا
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
dear brother,

already understand your earlier point. But my point to ask question was... We stick every thing to these movles. Secondly we start calling every beard man a molvee later on we direct him the way to be our imam. Thirdly how many things we follow on their order.

If you seen a one driving without license then we can't blame whole society for it. It will be person's its own action. How many molvees you know driving without license.

Tell me one thing .. Where can you find honesty in our daily demands. We are trying to correct others but we don't look in to our selves. Are we 100% honest with others in our daily routine.

As we have laws regarding driving , own a vehicle and its also enforced but who is follow them. This is concerned with our honesty.
before doing any thing we must say bismillah and any other duaa.​


اپ عجیب سے انسان ہیں ہر بات کی مقصد کو سمجھنے کی کوشیش نہیں کرتے ہر مثال یا تشبیہ کو اس کا اصلی مقصد سمجھتے ہیں- پاکستان کی ڈرائیونگ کونسے مولوی کررہے تھے جس کی وجھ سے آج کل دہشت گردی ہے؟صرف مولوی نہیں زیادہ تر لیڈر جو ہمارے ملک کو چلا رہے ہیں سارے ان پڑھ ہیں بغیر لائسنس کے ہیں
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
ارے بھائی۔۔۔ آپ ابتک اپنے اس بھائی کونہیں پہچان پائے۔۔۔۔ میں ایک سادہ اور پرسکون انسان ہوں۔۔۔۔
سب سے پہلے آپ نے خود ہی بار بار ڈرائیونگ لائسنس کی بات کی ہے اور بہث بھی اسی پر ہو رہی ہے۔۔ لکین اخر میں آپ خود ہی بہث کا روخ موڑ رہے ہیں۔۔۔۔
آپ ذرہ اپنی پہلی پوسٹس کو غور پڑھ لیں۔۔۔۔۔۔

اپ عجیب سے انسان ہیں ہر بات کی مقصد کو سمجھنے کی کوشیش نہیں کرتے ہر مثال یا تشبیہ کو اس کا اصلی مقصد سمجھتے ہیں- پاکستان کی ڈرائیونگ کونسے مولوی کررہے تھے جس کی وجھ سے آج کل دہشت گردی ہے؟صرف مولوی نہیں زیادہ تر لیڈر جو ہمارے ملک کو چلا رہے ہیں سارے ان پڑھ ہیں بغیر لائسنس کے ہیں
[/right]
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
always buckle up [HI]seat belt before drive or use all means of safety before start drive any thing[/HI]. life is given only once time.

ارے بھائی۔۔۔ آپ ابتک اپنے اس بھائی کونہیں پہچان پائے۔۔۔۔ میں ایک سادہ اور پرسکون انسان ہوں۔۔۔۔
سب سے پہلے [HI]آپ نے خود ہی بار بار[/HI] ڈرائیونگ لائسنس کی بات کی ہے اور بہث بھی اسی پر ہو رہی ہے۔۔ لکین اخر میں آپ خود ہی بہث کا روخ موڑ رہے ہیں۔۔۔۔
آپ ذرہ اپنی پہلی پوسٹس کو غور پڑھ لیں۔۔۔۔۔۔


آپ ذرہ اپنی پہلی پوسٹس کو غور پڑھ لیں:P:lol: