Electric Motorcycles production starts in Pakistan

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل یا الیکٹرک بائیک تیار ہونا شروع ہو گئی ہیں اور دو کمپنیوں کے اشتراک سے ساہیوال میں اسمبل ہو رہی ہیں۔پٹرول سے چلنے والی موٹرسائیکل کا اگر ماہانہ خرچہ 4000 ہے اس موٹرسائیکل سے خرچہ کم ہوکر 500 روپے ماہانہ ہوجائے گا۔۔

اس موٹرسائیکل کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس موٹرسائیکل میں کوئی چین، گراری، کک، گئیرلیور نہیں ہے اور نہ ہی موبل آئل ڈلوانے کی ضرورت ہے

دیکھئے الیکٹرک موٹرسائیکل اور مزید معلومات کمپنی کے سی ای او سے

zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
سب سے زیادہ فائدہ ان والدین کو ہو گا جن کی بگڑی اولاد پہیہ اٹھا کر موٹر سائیکل چلاتے ہیں. وہ یہ کرتب اس پر نہیں کر سکیں گے
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے زیادہ فائدہ ان والدین کو ہو گا جن کی بگڑی اولاد پہیہ اٹھا کر موٹر سائیکل چلاتے ہیں. وہ یہ کرتب اس پر نہیں کر سکیں گے
is lihaz se, Churiya (Knife) bnany walo ke to chandi ho jye ge Q k Pak me chor asy phailty hy jsy Dengue virus .............. ap product ko bura nhe keh skty, uska istimaal bndy ke intention pr hota hy, intention ko bura kehna chahiyee
 
zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
is lihaz se, Churiya (Knife) bnany walo ke to chandi ho jye ge Q k Pak me chor asy phailty hy jsy Dengue virus .............. ap product ko bura nhe keh skty, uska istimaal bndy ke intention pr hota hy, intention ko bura kehna chahiyee

ہم لوگوں کا المیہ ہی یہی ہے کہ ہم لوگ ہر چیز کا غلط استمال کرتے ہیں جیسے کے بہت خوبصورت بسنت کا تہوار تھا حرام زادوں نے کیمیکل کا استمال کر کے سارا بیڑا غرق کر دیا
 
asifA1

Minister (2k+ posts)
Just to show interests when I visit PAksitan will purchase a electric motorcycle to show goodwill gesture of getting off petrol ridden vehicles to electric which is better for whole economy.