Eid Mehfil

Annie

Moderator
اللہ اللہ کر کے ہم سب کا رمضان مکمل ہوا ، فورم کے سب فیلو ممبرز ، وزیٹرز ، مینجمنٹ ٹیم کو ، دوستوں کو اور تمام مسلمانوں کو خواہ وہ دنیا میں کہیں بھی ہوں بہت بہت عید کی مبارک باد قبول ہو خاص طور پر روزہ رکھنے والے تو زیادہ مبارک کے مستحق ہیں اس لیے کے اس سال کے روزے زیادہ تر مسلمانوں کے لیے کافی دشوار تھے ، وطن والوں کے لیے گرمی اور لوڈ شیڈنگ تو یورپ امریکا والوں کے لیے طویل روزے ، سویڈن کے مسلمانوں کے لیے تو بہت چیلنج رہا کے انکے لیے افطاری اور سحری کا ٹائم بلکل محدود تھا

جب بھی روزے کی مشکل سے دل گھبرایا تو دنیا میں موجود سب مسلمانوں کی تکلیفوں اور چیلنجز کا سوچ کر ہمت بڑھائی ،ہم سب کے اور خاص طور پر زندگی کی بھاگ دوڑ کے ساتھ رمضان کو عقیدت سے منانے والوں کی اس محنت کو اللہ قبول فرماۓ

یہ تھریڈ ہماری عید محفل ہے ، اس میں آپ اپنے میسجز ، عید کارڈز ، شعر ، لطیفے ،
پوسٹر اور گانے وغیرہ پوسٹ کر کے اس محفل کی رونق بڑھائیں .....
2QAi3

ایک بار پھر سب کو بہت بہت عید مبارک

:):):)

eid_mubarak.gif
 
Last edited by a moderator:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

وہ متناسب قد ،ہوا میں لہراتے ہووے بال ،خوبصورت آنکھوں والی اچانک ہی فورم میں داخل ہوئی اور سب کو عید مبارک که کر اپنی خوشیوں میں شریک کرنے لگی
شاید اسکا اس بات پر یقین ہے که خوشیاں جتنی بانٹو اتنی ہی بڑھتی ہیں
 
:lol:....لیکن وہ ظالم تو اسکی طرف دیکھ ہی نہیں رہا تھا اسے تو سویاں کھانے میں دلچسبی تھی کے کہیں ختم ہی نہ ہو جائیں اس لیے پوری لگن سے کھانے میں مگن تھا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:....لیکن وہ ظالم تو اسکی طرف دیکھ ہی نہیں رہا تھا اسے تو سویاں کھانے میں دلچسبی تھی کے کہیں ختم ہی نہ ہو جائیں اس لیے پوری لگن سے کھانے میں مگن تھا

شاید وہ ظالم نہیں لیکن اسکا اچانک سامنا کرنے کو وہ بلکل بھی تیار نہ تھا
لیکن شاید وہ یہ سوچ رہا تھا که سویاں تو کبھی کبھی ملتی ہیں یہ تو یہاں ہی ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ نواب جی ، آپکو بھی بہت بہت عید مبارک ، کیا پوسٹ کیا ہے نظر نہیں آرہا
کیسی گزری آپکی عید ؟

aaj to so kar guzri lekin kal masroof guzre gi , Shukria Annie ji
 
Annie

Moderator

شاید وہ ظالم نہیں لیکن اسکا اچانک سامنا کرنے کو وہ بلکل بھی تیار نہ تھا
لیکن شاید وہ یہ سوچ رہا تھا که سویاں تو کبھی کبھی ملتی ہیں یہ تو یہاں ہی ہے
:lol:..
.بڑا ہی پیٹو اور لالچی تھا نہ تو اس نے اسکی مہندی کی طرف دیکھا نہ ہی کھنکتی چوڑیوں کی آواز سنی ابھی تو اسکی نظریں اور فکریں کبابوں اور بریانی کی جانب تھیں
 
Annie

Moderator

مانا کے دنیا میں دکھ بہت ہیں ایک دن کے لیے سب کچھ بھلا کر تھوڑی دیر کے لیے مسکرا دینے میں کیا حرج ہے ، میسج تو اپکا دکھی ہے خیر جناب عید مبارک
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب جی گف یو آر ایل سے پوسٹ کیا کریں دیکھیں میں نے آپکے قوٹ میں ٹھیک کر لی ہے اب نظر آرہی ہے ہر فوٹو کاپی پیسٹ پر نہیں چلتی

nahi nazar nahi aa rahi
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:..
.بڑا ہی پیٹو اور لالچی تھا نہ تو اس نے اسکی مہندی کی طرف دیکھا نہ ہی کھنکتی چوڑیوں کی آواز سنی ابھی تو اسکی نظریں اور فکریں کبابوں اور بریانی کی جانب تھیں

وہ اسکو کیسے کہتا کہ یہ ممکن نہیں جو وہ سوچ رہی ہے
لیکن حقیقت میں شائد یہ اس مہ جبیں کہ اندر چھپی وہ بچپن کی محرومیاں تھیں جنہوں نے اسکے دل کے اندر گھر
کر ہمیشہ کے لئے اسکی سوچوں پر ڈیرہ جما چکی تھیں
آج یہ گندی مندی پرانی چنگڑی نہیں تھی جس کو کوئی چنگڑ نہیں دیکھتا تھا بلکہ ایک عدد جھونپڑی اور ٹنوں کے حساب سے اس گند کی مالک تھی جسکو وہ روزانہ چنتی رہی ہے
l