ECP Vs Federal Ministers | Fawad Ch, Azam Swati, Babar Awan PC

Malik_007

Senator (1k+ posts)
مسلہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا ہے اگر الیکشن کمیشن اور اپوزیشن کو ڈر ہے کہ یہ مشینیں ہیک ہو جائیں گی تو ایسا متنازیہ سسٹم لانے کی کیا ضرورت ہے- اگر ایسے سسٹم سے خان حکومت جیت گئی تو اپوزیشن کہے گی ہم پہلے ہی کہتے تھے یہ مشینیں ہیک ہو کر خان حکومت کو جتائیں گی اور پھر اپوزیشن کی کوئی پارٹی حلف نہیں لے گی اور بہت بڑا اوھدم مچے گا جس سے حکومت مجبور ہو گی کہ الیکشن دوبارہ الیکشن کروائے یا سارے سسٹم کو جام ہونے کے لئے تیار رہے بہتر ہے پرانے سسٹم سے ہی الیکشن کرائے جائیں جو عوام پچاس سال سے استعمال کر رہی ہے اگر اس سسٹم میں کچھ دھاندلی ہونے کا کوئی چور راستہ ہے تو اسے بہتر کرے اور مزید چیک اور بیلنس لے کر آئے - اگر پھر بھی یہ سسٹم لانا ہے تو اسے پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر ضمنی الیکشن میں آزمایا جائے تا کہ دیکھا جا سکے اس سے کیا مسائل سامنے آتے ہیں اور عام ووٹر کیا کہتا ہے - یک دم لاکھوں مشینیں جو پندرہ ارب کی ہیں لے کر استعمال کرنے کی کوئی لاجک نہیں ہے - دنیا بھر میں ہر سسٹم کو پہلے پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر لایا جاتا ہے اور عام آدمی کے اطمنان کے بھد پورا سسٹم لانچ کیا جاتا ہے - میرے شہر میں کوڑا اکٹھا کرنے کا کام حکومت پرائیویٹ کرنا چاہتی ہے اس کے لئے بھی شہر کے ایک حصے پر اسے نافذ کیا ہے تا کہ اس کے فائدے اور نقصان دیکھیں اور لوگوں کے اعترض سنیں حالانکے یہ کوئی بڑا کام نہیں ہے - الیکشن جیسا کام جس سے پانچ سال کے لئے حکومت قائم ہو گی ایک دم نافذ کرنا کسی طرح بھی مناسب نہیں ہے -

Malik_007
arifkarim
Oppostion Is Mafia
Okara
Bhai opposition or ECP kesay samajhti ha k hack ho sakti ha? kr k dikhao na asa khuch... ya just yeh ho jai ga wo ho jai ga asa ho sakta ha wesa ho sakta ha bs kafi ha???
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
مسلہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا ہے اگر الیکشن کمیشن اور اپوزیشن کو ڈر ہے کہ یہ مشینیں ہیک ہو جائیں گی تو ایسا متنازیہ سسٹم لانے کی کیا ضرورت ہے-
حکومت کو ڈر ہے کاغذ کی پرچیوں پر اپوزیشن ہمیشہ کی طرح جعلی ووٹ ڈالے گی تو پھر ایسے متنازعہ سسٹم پر دوبارہ انتخاب کیوں کروائیں ؟
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
Can the Corrupt Election Commissioner be sacked? He is not neutral he is partnership with corrupt mafia Oppostion.
They are absolutely right, people elect a government so they run the country, not a cock sucking shit election commissioner, and specifically when the government is doing the right thing.

this bastard should be tried for gross negligence
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
حکومت کو ڈر ہے کاغذ کی پرچیوں پر اپوزیشن ہمیشہ کی طرح جعلی ووٹ ڈالے گی تو پھر ایسے متنازعہ سسٹم پر دوبارہ انتخاب کیوں کروائیں ؟
کاغذ کی پرچیوں پر تو کوئی اکا دکا ہی جھلی ووٹ پڑے گا لیکن ان مشینوں سے پورا الیکشن چوری ہو سکتا ہے اور ضروری نہیں یہ چوری شدہ الیکشن کا فائدہ تحریک انصاف کو ہی پوھنچےیہ اس وقت کے حالات پر منحصر ہے طاقتور الیکشن چوری کر کے پیپلز پارٹی کو بھی جیتا سکتے ہیں آخر کو طاقتوروں کے زرداری سے بہترین تحلقات کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہیں -طاقت ور کسی کو بھی دو بار نہیں آنے دیتے - تو ڈرو اس وقت سے تب مشینوں کے خود لانے کی وجہ سے خان صاحب دھاندلی کا الزام بھی نہیں لگا سکیں گے
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
Bhai opposition or ECP kesay samajhti ha k hack ho sakti ha? kr k dikhao na asa khuch... ya just yeh ho jai ga wo ho jai ga asa ho sakta ha wesa ho sakta ha bs kafi ha???
ایک پروگرام میں ایک آئی ٹی کے ایکسپرٹ نے تفصیل سے بتایا ہے کیسے آسانی سے ان مشینوں کو ہیک کیا جا سکتا ہے واٹس اپ پر یہ ویڈیو کافی پھیلی تھی
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
Awan Sahib
What is alternative to address election rigging?
Thanks
I think they need machines to scan ID cards only; no duplicate vote can be casted that way. Keep track of each and every vote by a serial number on each vote. Take pictures of empty ballot boxes and keep record of it. Hire an additional person to check all entries in the end. There could some other positive suggestions to stop rigging.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

If opposition and ECP is not agreeing on a simple machine, how they are going to agree with your suggestions?
 
Awan S

Minister (2k+ posts)
If opposition and ECP is not agreeing on a simple machine, how they are going to agree with your suggestions?
The steps are not hack-able and may not be any objections. It is additional check and balance which everyone should accept.
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
ایک پروگرام میں ایک آئی ٹی کے ایکسپرٹ نے تفصیل سے بتایا ہے کیسے آسانی سے ان مشینوں کو ہیک کیا جا سکتا ہے واٹس اپ پر یہ ویڈیو کافی پھیلی تھی
Bhai yeh to koi bat nahi ha ek expert nay bataya sirf or farz kar lia gaya k hack ho sakti ha !!! agar ek expert TV py keh dy k hack nahi ho sakti to kia opposition or aap log man logy yeh bat??? Govt. jab keh rahi ha k bulao apnay experts or aao medan main or karo hack to phattu opposition khuch krnay k bs rona roti k yeh machine sahi nahi ha!!! ECP haramkhor ki bhi sun lo k alfi dal k nakara ki ja sakti ha, koi machine uhta k darkhat py charh sakta ha, machine ki keemat ziada ha !!! in baton sy saaf lagta ha k kam as kam paper bellots say ziada he safe ha! wahan to murday bhi apna vote dal jatay hain jo kam as kam EVM py nahi dal sakain gy!!! koi practical bat karo bhai
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
کاغذ کی پرچیوں پر تو کوئی اکا دکا ہی جھلی ووٹ پڑے گا لیکن ان مشینوں سے پورا الیکشن چوری ہو سکتا ہے اور ضروری نہیں یہ چوری شدہ الیکشن کا فائدہ تحریک انصاف کو ہی پوھنچےیہ اس وقت کے حالات پر منحصر ہے طاقتور الیکشن چوری کر کے پیپلز پارٹی کو بھی جیتا سکتے ہیں آخر کو طاقتوروں کے زرداری سے بہترین تحلقات کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہیں -طاقت ور کسی کو بھی دو بار نہیں آنے دیتے - تو ڈرو اس وقت سے تب مشینوں کے خود لانے کی وجہ سے خان صاحب دھاندلی کا الزام بھی نہیں لگا سکیں گے
ہر الیکشن میں لاکھوں ووٹ جعلی پڑتا ہے اور اتنا ہی ووٹ ضائع ہو جاتا ہے صرف ان پرچیوں کی وجہ سے کھوتے
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
ایک پروگرام میں ایک آئی ٹی کے ایکسپرٹ نے تفصیل سے بتایا ہے کیسے آسانی سے ان مشینوں کو ہیک کیا جا سکتا ہے واٹس اپ پر یہ ویڈیو کافی پھیلی تھی
آسانی سے پرچیوں کے ڈبے چوری ہو سکتے ہیں۔ ان میں ہیر پھیر ہو سکتی ہے۔ یہ والی ویڈیو نہیں پھیلی ؟
 
Desprado

Minister (2k+ posts)
So why PM Imran Khan made him election commissioner in the first place? Has he punished anybody for recommending his name? Buck stops with PM Imran Khan's useless selections at the most important posts
Interior Minster send special request to hire Chief Election commission. He said "he is most honest and most competent person in bureaucracy. "

Imran Khan is brainless jerk who hired the likes of Shiek Rashid, Azam Swati, Shaukat Tarin, Zufi Bhukari, Fasal Vada, Azam Khan, Shahad Akbar (ditch JKT for this useless person and he is the sole reason whole opposition got the certificate and cleansing from NAB and SC).

That is i why i always Political parties comprises of loyalist and not nationalist. That is why i prefer dictatorship over democracy in Pakistan because our people require danda and threats to work as a honest person otherwise, 99% of our people are tax cheat and frauds.
 
Sponsored Link