sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Very good effort. It is fact that inspite of good natural resouces, poverty in Pakistan is a growing concern. This is all due to mis-management. Nearly one-quarter of the population is classified poor as of October 2006. As of 2008, 17.2% of the total population lives below the poverty line, which is the lowest figure in the history of Pakistan. The declining trend in poverty as seen in the country during the 1970s and 1980s was reversed in the 1990s by poor federal policies and rampant corruption.

As of 2009,
Pakistan's Human Development Index (HDI) is 0.572, higher than that of nearby Bangladesh 0.543, which a part of the country itself was formerly. Pakistan's HDI still stands lower than that of neighbouring India's at 0.612.

Incidences of poverty in Pakistan rose from 22–26% in 1991 to 32–35% in the fiscal year 1999.

Pakistan also has a higher infant mortality rate (88 per 1000) than the average (83 per 1000).
 
Last edited:

junaids

MPA (400+ posts)
Re: Economic Power of Paksitan

This explains the reasons behind destabilizing Pakistan. Jago Pakistani, apney asli dushman ko pehchano.
 

Doctorplato

Councller (250+ posts)
Re: Economic Power of Paksitan

Hhaha...pagal pan ki inteha hai! Asal khazane qau ki aqal, taalim and scientific taraqee hai awr ye jihadi awr mullahs os ke raste mai sab se bari rukawat hain! Yahi hamaray logon ko jahil rakhte hain, khudkash hamle karte hain, qaum ke naujawano ko radicalise kar ke junooni banate hain aw ooper is khayali pulao khane ke taqreeren karte hain!
 

Doctorplato

Councller (250+ posts)
Re: Economic Power of Paksitan and It's Defender

Another pagal trained by the establishment like Zaid Hamid!
 

Mohaqqiq

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Economic Power of Paksitan

Hhaha...pagal pan ki inteha hai! Asal khazane qau ki aqal, taalim and scientific taraqee hai awr ye jihadi awr mullahs os ke raste mai sab se bari rukawat hain! Yahi hamaray logon ko jahil rakhte hain, khudkash hamle karte hain, qaum ke naujawano ko radicalise kar ke junooni banate hain aw ooper is khayali pulao khane ke taqreeren karte hain!

جناب کی گفتگو سے لگ رہا ہے کہ موصوف سوشل ازم، لبرل ازم اور روشن خیالی جیسے کسی مرض میں مبتلا ہیں ۔
ان خیالات کی حامل کئی پارٹیز پاکستان اور دنیا بھر میں کام کر رہی ہیں، جس طرح اگر کوئی کہے کہ ہر دنیا پرست پارٹی دوسری پارٹی کی طرح غلط ہے تو اس بات کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا ، ہر کسی کا اپنا میرٹ ہو تا ہے ۔

اسی طرح اسلام اور اسلام پسندوں کے حوالے سے مغرب اور اسلام دشمنوں کی جانب سے روشن خیال دماغوں میں ٹھونسے گئے ایک ہی جیسے گھسے پٹے خیالات کا اظہار ہر ایک جماع کیلئے نا مناسب اور ناانصافی پر مبنی ہے۔

اگر تم لوگ واقعی داڑھی کو بے عقلوں کا سمبل سمجھتے نعوذباللہ ہو تو جائو دنیا بھر کے یہودیوں اور دیگر ان تمام مذاہب کے حاملین کے خلاف اعلان جنگ کردو جن میں داڑھی کو محترم سمجھا جاتا ہے۔ اگر تم واقعی دشمنی میں سچے ہو۔

لیکن حقیقت کچھ اور ہے ، غالب نے کیا خوب کہا تھا کہ

بے خودی بے وجہ نہیں غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

دراصل یہ لوگ اسلام کے ان بنیادی تعلیمات سے الرجک ہیں جو اللہ اور اس کے رسولﷺ کے دین کو پوری دنیا میں غالب کرنے کا رستہ مسلمانوں کو دکھاتی ہیں ۔ انہیں یہ ڈر ہے کہ کہیں یہ تعلیمات ان کے دروازے پر دستک دے کر ان سے منافقت کا لبادہ اتار کر دین (اسلام) میں پورے کہ پورے داخل ہونے کا مطالبہ نہ کر لیں ۔

تم نے جہاد اور اہل علم (علماء ) کے بارے میں غلیظ انداز سے کہا کہ یہ لوگ حصول علم سے لوگوں کو روکتے ہیں۔

یہ بالکل غلط بات ہے،تم لوگ طالبان کا لیبل لگا کر اسکولوں کو تباہ کرنے والے چند مٹھی بھر دہشت گردوں کی حرکات کو تمام مسلمانوں کے عقائد اور اعمال سے اس لئے تشبیہہ دیتے ہو کہ تمہارے آقا امریکہ نے یہ زر خرید خود ساختہ کردار (نام نہاد طالبان پاکستان) اسی لئے کھڑے کئے ہیں تا کہ اسلام بیزاروں کی زبانوں کو کچھ بیہودہ دلائل مسلمانوں کی کردار کشی کیلئے مہیا کئے جاسکیں ۔

وگرنہ ایسا ہرگز نہیں ، دیگر بے شمار برادر اسلامی جماعتوں کی طرح جماعۃ الدعوۃ پاکستان جسکے عسکری تجزیہ نگار ڈاکٹر ابو وقاص کی ویڈیو سے متعلقہ تھریڈ پر ہم محو گفتگو ہیں، شعبہ تعلیم میں جس طرح متحرک ہے اس کی مثال پورے پاکستان میں ملنا مشکل ہے ۔

گلگت سے کراچی تک جماعت کے کم و بیش 200 اسکول بڑی جانفشانی سے علم کی کرنیں بکھیر رہے ہیں ۔
ایک کالج مریدکے اور ایک شہداد پور سندھ میں کافی عرصے سے کام کر رہا ہے۔

اس کے علاوہ دو یونیورسٹیز کا سنگ ِ بنیاد بھی رکھا جا چکا ہے ۔

اس لئے یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ اسلام پسند حصول علم کے خلاف ہیں ۔

تم نے کہا کہ اسلام پسند خود کش حملے کرتے ہیں
اس بارے میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ بغیر دلیل بات کرنے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو۔

جماعۃ الدعوہ کا اس بارے بڑا کھلا موئقف ہے کہ پاکستان میں کود کش حملے حرام ہیں ۔

حال ہی میں جیو ٹی وی پر نشر ہونے والا امیر جماعۃ الدعوہ کا انٹریو شاید تمہارے علم میں کچھ اضافہ کردے ۔
http://www.youtube.com/watch?v=Z-23keELcuE&feature=player_embedded

http://www.youtube.com/watch?v=0P_7hEiEJKE&feature=player_embedded

تم نے کہ اسلام پسند پاکستان کے نوجوانوں کو بنیاد پرست پنا کر خیالی پلائو دکھلا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ یہ ایک بھونڈا
مذاق ہے ۔ ۔ ۔ ۔

مسٹر یہ سب خیالی باتیں نہیں بلکہ فیکٹس پر مبنی حقائق ہیں ۔ اب تم مغرب زدہ لوگوں کو اپنے ملک کی کسی صلاحیت پر یقین نہ ہو تو اسلام پسند کیا کریں ۔
اور یہ بھی ممکن ہے کہ ۔۔۔۔۔۔

پاکستان کی قدرتی دولت جو کہ ہم پر مسلط کرپٹ حکمرانوں، قبائلی علاقوں میں جاری لڑائی ، بلوچستان کے بگڑتے حالات اور کراچی میں جاری قتل و غارت کی بنیا دی وجہ ہیں سے متعلقہ یہ حقا ئق شاہد اس لئے بھی تمہیں اور تمہارے جیسے ان گنت لوگوں ہضم نہیں ہوتے کہ تم لوگ پیسے لیکر بزریعہ انٹرنیٹ اور دیگر میڈیا پاکستان کے عوام خاص کر نوجوانوں میں مایوسی پھیلانے کے مشن پر گامزن ہو۔

کیا یہ لوگ بھی خیالی پلائو پکا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ مسٹر
http://www.youtube.com/watch?v=RK2xq7mfOnw
[URL="http://www.youtube.com/watch?v=1u8wcjUN0so&feature=related"]http://www.youtube.com/watch?v=1u8wcjUN0so&feature=related

[/URL]
 

Razzi

MPA (400+ posts)
Re: Hidden truth about pakistan, Jamaat Dawaa (must watch)

no one replying to these videos?
 

forzeb

Minister (2k+ posts)
Re: Hidden truth about pakistan, Jamaat Dawaa (must watch)

such karwa hota hay isi liye no one is replying
 

Doctorplato

Councller (250+ posts)
Re: Hidden truth about pakistan, Jamaat Dawaa (must watch)

Another Zaid Hamid in action! More conspiracy theories and illusions for the Pakistani nation!