ڈاکٹر ذاکر نائک کو "تقابلی مذہب میں ماسٹر " کہا گیا ہے۔ وہ بہت سادہ آدمی ہیں اور زیادہ سیاست نہیں جانتے ہیں ۔ بعض اوقات وہ ایک فرضی سوال کا جواب دے دیتے ہیں جہاں ان سوالوں کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔ وہ دنیا کے بہترین مسلم مبلغین میں شامل ہیں اور ہزاروں مرد و خواتین نے ان کی تقاریر کی وجہ سے اسلام قبول کیا۔ لیکن پھر بھی وہ انسان ہیں اور غلطیاں کرسکتے ہیں ۔ ہمیں ان کی کامیابیوں کے لئے ان کی تعریف کرنی چاہئے اور ان کے لئے دعا کرنی چاہئے کہ وہ مزید بہتری لائیں ۔ صرف چند غلطیوں کی وجہ سے ہم انہیں ذلیل نہیں سکتے ہیں۔ ان پر طنز آمیز ریمارکس لکھ کر ہم اپنی ہی جہالت کے سوا اور کچھ نہیں ظاہر کریں گے۔
- In July 2013, Naik was named as the Islamic Personality of the Year, announced by the 17th Dubai International Holy Quran Award (DIHQA).
- On 5 November 2013, the Department of Islamic Development Malaysia conferred Malysia's top award, Tokoh Ma'al Hijrah Distinguished Personality award to Naik.
- On 2 February 2015, he was awarded the KSA's most prestigious award King Faisal International Prize for Service to Islam.
- He is consistently being listed in the book The 500 Most Influential Muslims under honourable mention, in the 2009, 2010, 2011, 2012, 2013, 2014, 2015,2016, 2017, 2018, and 2019 editions