Dr Yasmin Rashid Inuagrates Shelter Home in Jinnah Hospital for patient families

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے آج ہی دور دراز سے آئے افراد کے لئے مہمان خانے کا افتتاح کیا
مہمان خانے سے وزیر صحت کے جاتے ہی گدے اٹھانے کا تاثر درست نہیں،ترجمان محکمہ صحت
عوامی فلاح کے کام کے بارے میں منفی قیاس آرائیاں مناسب نہیں، ترجمان محکمہ صحت
سخت سردی اور دھند میں ہسپتال آنے والوں کے لئے مہمان خان کسی نعمت سے کم نہیں، ترجمان محکمہ صحت
ہسپتال انتظامیہ کے بارے میں سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹنگ نہیں کی جانی چاہیئے، ترجمان محکمہ صحت
خدمت خلق کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لئے میڈیا کے مثبت کردار کا خیرمقدم کرتے ہیں،ترجمان محکمہ صحت
امید ہے کہ میڈیا مہمان خانے کے منصوبے پر حکومت کا ساتھ دے گا، ترجمان محکمہ صحت
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے جناح ہسپتال لاہور میں پہلے مہمان خانے کا افتتاح کردیا
مریضوں کے رشتہ داروں کے لئے سردی سے بچائو،رات کو قیام اور کھانے کا بندوبست
جناح ہسپتال کے مہمان خانے میں مریضوں کے 200 رشتہ داروں کے قیام و طعام کی سہولت مہیا کی گئی ہے
وزیر صحت نے مہمان خانے کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا،مہمانوں سے گفتگو کی
ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر عاصم حمید کو روزانہ مہمان خانے کا خود دورہ کرنے کی ہدایت
جنرل ہسپتال،پی آئی سی، سروسز،میو ہسپتال لاہور اور ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں بھی مہمان خانے بن رہے ہیں،یاسمین راشد
نئے سال پر وزیراعظم عمران خان کی طرف سے قوم کو تحفہ دیا ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد
اگلے مرحلے میں دیگر بڑے ہسپتالوں میں بھی مہمان خانے بنائے جائیں گے،ڈاکٹر یاسمین راشد
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ صحت عوام دوست منصوبے کو آگے بڑھائے گا،وزیر صحت





 
Advertisement

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you Dr. sahiba...you were already doing great services to poor and this is another step...May Allah reward you abundantly
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں