Dr Tahir ul Qadri back in Dharna Islamabad

SI2014

MPA (400+ posts)
10259899_10152839916589090_5546416134460966568_n.j  pg


10686727_743190409091815_8244329409180168487_n.jpg

10389233_742812082462981_4570501470951292254_n.jpg


https://www.facebook.com/Tahirulqadri/photos/a.10150096160444090.286466.174993319089/10152839916589090/?type=1&theater


Video clip: [video]https://www.facebook.com/video.php?v=860149437359253[/video]
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
علامہ صاحب نماز اکیلے کیوں ادا کر رہے ہیں ، دھرنوں میں باجماعت نماز کا انتظام کیوں نہیں ؟؟؟؟
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
علامہ صاحب نماز اکیلے کیوں ادا کر رہے ہیں ، دھرنوں میں باجماعت نماز کا انتظام کیوں نہیں ؟؟؟؟
منافقین کی جماعت ، جماعت اسلامی کی منافقت

جماعت اسلامی پیپلز پارٹی کے جلسے کو کامیاب اور عمران خان کو ناکام بنانے میں مصروف


10516728_10152452495827963_6409718552155665480_n.jpg

 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
منافقین کی جماعت ، جماعت اسلامی کی منافقت

جماعت اسلامی پیپلز پارٹی کے جلسے کو کامیاب اور عمران خان کو ناکام بنانے میں مصروف




آگ کیوں لگ گئی ہے ،دلیل سے جواب دو ،ایک عالم دین اکیلے نماز پڑھتا ہے، دھرنوں میں باقاعدہ انتظام نہیں جماعت کا ......وجہ
کیا یہ اسلامی انقلاب ہے تم لوگوں کا .....یہ منافقت ہے تم لوگوں کی
 

pakistani786

Minister (2k+ posts)
Khoub pakra hai aap ne, kehan se jawaab day, jawaab ho to day.



آگ کیوں لگ گئی ہے ،دلیل سے جواب دو ،ایک عالم دین اکیلے نماز پڑھتا ہے، دھرنوں میں باقاعدہ انتظام نہیں جماعت کا ......وجہ
کیا یہ اسلامی انقلاب ہے تم لوگوں کا .....یہ منافقت ہے تم لوگوں کی
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Good question, Maybe doing Nawafil???

ہو سکتا ہے ، لیکن وہ ایک علم دین ہونے کے دعوے دار ہیں اور بے وقوف پیروکار جو ہر بات کو دفاع کرتے ہیں ، آپ نے ان کے دھرنے میں آج تک کوئی اذان یا باجماعت نماز ادا کرتے دیکھا یا سنا ہے ؟ تحریک انصاف کو تو الگ رکھیں وہ اتنے دعوے دار نہیں ،ان کا مسئلہ کیا ہے یہ تو مصطفوی انقلاب کے دعوے دار ہیں
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Yes you were right and I was also thinking same. Not sure why, even here in Japan if we are 2 people we prefer to do Jamaat.



ہو سکتا ہے ، لیکن وہ ایک علم دین ہونے کے دعوے دار ہیں اور بے وقوف پیروکار جو ہر بات کو دفاع کرتے ہیں ، آپ نے ان کے دھرنے میں آج تک کوئی اذان یا باجماعت نماز ادا کرتے دیکھا یا سنا ہے ؟ تحریک انصاف کو تو الگ رکھیں وہ اتنے دعوے دار نہیں ،ان کا مسئلہ کیا ہے یہ تو مصطفوی انقلاب کے دعوے دار ہیں
 

Janoon

MPA (400+ posts)
علامہ صاحب نماز اکیلے کیوں ادا کر رہے ہیں ، دھرنوں میں باجماعت نماز کا انتظام کیوں نہیں ؟؟؟؟

​Alama Sahib ko Ba Jamaat Namaz perhne se Gas ho jati hai..is liye akele namaz perh raha hai...
 

zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
علامہ صاحب نماز اکیلے کیوں ادا کر رہے ہیں ، دھرنوں میں باجماعت نماز کا انتظام کیوں نہیں ؟؟؟؟


ہر بات میں کیڑے نکالنا اچھی بات نہیں۔
ہو سکتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نوافل یا سنتیں ادا کر رہے ہوں۔
آپ کی انہی منافقانہ باتوں اور حرکتوں کی وجہ سے اب آپ کو جماعت المنافقین کہا جاتا ہے ہ
ے
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ہر بات میں کیڑے نکالنا اچھی بات نہیں۔
ہو سکتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نوافل یا سنتیں ادا کر رہے ہوں۔
آپ کی انہی منافقانہ باتوں اور حرکتوں کی وجہ سے اب آپ کو جماعت المنافقین کہا جاتا ہے ہ
ے

آپ وہاں موجود ہیں یا تھے اس وقت ؟
ہم بھی یہ ہی گمان کرتے ہیں لیکن ایک اسلامی جماعت کے دعوے دار وہاں جماعت سے نماز کیوں نہیں پڑھتے اور پڑھاتے اس کا جواب دیں ، اگر وہ ایک گھنٹہ کھڑے ہو کر تقریر کر سکتے ہیں تو چند منٹ کی باجماعت نماز کیوں نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
 

zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
علامہ صاحب نماز اکیلے کیوں ادا کر رہے ہیں ، دھرنوں میں باجماعت نماز کا انتظام کیوں نہیں ؟؟؟؟

چوہدری صاحب اؤل تو یہ بات قابل بحث نہیں۔۔۔ اور دوسرے یہ کہ آپ اپنے کمنٹ لکھ کر بھول جاتے ہیں۔۔۔۔یہی بات میں نے کی ہے کہ آپ وہاں موجود نہیں تھے۔۔ آپکو بدگمانی سے بچنا چاہیئے۔۔۔۔ سورہ حجرات میں بدگمانی سے بچنے کی تلقین کی ہے اللہ پاک نے بلکہ بعض گمانوں کو تو گناہ بھی کہا گیا ہے۔۔۔ آپکا اور آپکی جماعت کا مسئلہ یہ ہے کہ آپکو اپنے علاوہ ہر بندے کی عبادت اور ریاضت میں کیڑے نظر آتے ہیں اور اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا بلکہ جماعت اسلامی کی ساری تاریخ ہی انہی تضادات سے بھری پڑی ہے۔۔۔ اس لیئے بد گمانی سے بچتے ہوئے کسی کے اچھے کام کو داد بھی دے دیا کریں۔۔۔