معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کو جیل میں منی سٹروک اٹیک، پمز ہسپتال میں 24 گھنٹوں کے لیے ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رہیں گے -ان کے پروڈیوسر کے مطابق ان کی طبیت کافی ناساز تھی ، منی سٹروک کو عارضی اسکیمیک حملہ (ٹی آئی اے ) کہا جاتا ہے ،ایسا حملہ تب ہوتا ہے جب دماغ کے ایک حصے کو ارضی طور پر خوں کی فراہمی میں کمی آئے
جیل میں ڈاکٹرشاہد مسعود بے ہوش ہو کر گر پڑے، فوری اسپتال منتقل
راولپنڈی (نمائندہ جنگ)سینٹرل جیل اڈیالہ میں ڈاکٹرشاہدمسعودکی طبیعت بگڑگئی۔جیل ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی کیس میں گرفتاراینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعودپیرکواپنی بارک میں بے ہوش ہوکرگرپڑے جس پرانہیں فوری طورپرجیل اسپتال منتقل کیاگیا
جہاں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے نیوروسرجن کوہنگامی طورپرکال کی اورنیوروسرجن سے ان کاچیک اپ کرایاگیاجس نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرانے کی تجویزدی ،ذرائع کے مطابق انہیں آج پمز اسپتال اسلام آبادلے جایاجائے گاجہاں ان کے ٹیسٹ ہوں گے۔
https://jang.com.pk/news/600720-dr-shahid-masood-gets-unconscious-in-adiala-jail