Dr Shahid comments on the suspious man who met Nawaz in London

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Ni wo dunya k aik bohat bara idara hai uska deputy directer tha nam mai ni lo pta mujhe hai dr or hamid k drame same same chal rae hain
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai khaber hai tou do tamashe drame in falto qoum k chalte ja rae hain sahafat ki twaefen
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اگر نام نہیں بتا رہے تو ڈاکٹر کو بھی لندن پلان کا حصہ ہی سمجھو ، تو پھر صحافی کیا امب لینے کے لئے بنے ہو ، کیسا کیسا نوسرباز میڈیا پر بیٹھا ہوا ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
‏ایک مجرم جو علاج کیلیے لندن گیا، وہ اسپتال کی بجائے اپنے متنازعہ اپارٹمنٹس میں بیٹھا پاکستان دشمن کرزئی سے ملتا ہے تو کبھی کسی پراسرار شخص سے

لیکن کسی گماشتے کو سازش نظر نہیں آرہی اور شریف خاندان پاکستان مخالف محاز سرگرم کرنے میں مصروف ہے
سب بس مریم کو باہر بجھوانے میں مصروف ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر نام نہیں بتا رہے تو ڈاکٹر کو بھی لندن پلان کا حصہ ہی سمجھو ، تو پھر صحافی کیا امب لینے کے لئے بنے ہو ، کیسا کیسا نوسرباز میڈیا پر بیٹھا ہوا ہے

او نہیں یار ڈاکٹر قیامتی پپٹو بسمول کی دکان چمکا رہا ہے --- انصافیوں سے تھوک کا آرڈر لینے کے چکر میں ہے

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
‏ایک مجرم جو علاج کیلیے لندن گیا، وہ اسپتال کی بجائے اپنے متنازعہ اپارٹمنٹس میں بیٹھا پاکستان دشمن کرزئی سے ملتا ہے تو کبھی کسی پراسرار شخص سے

لیکن کسی گماشتے کو سازش نظر نہیں آرہی اور شریف خاندان پاکستان مخالف محاز سرگرم کرنے میں مصروف ہے
سب بس مریم کو باہر بجھوانے میں مصروف ہیں

ہاں نا -- اور سازش بھی عمران خان نے کی -- یہ بھی نہیں نظر آ رہا انوں کو ؟؟؟