Dr Sania Nishtar appointed PM’s special aide on poverty alleviation

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیراعظم کی معاون خصوصی مقرر
Sania-Nishtar-750x369.jpg


اسلام آباد : ڈاکٹرثانیہ نشتر کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ وغربت مٹاؤمہم مقرر کردیا گیا ، ثانیہ نشتربینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن اور احساس پروگرام کی سربراہ بھی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو وزیراعظم کی معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا انھیں وفاقی وزیر کا درجہ دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور غربت مٹاو پروگرام ہوں گی اور معاملات دیکھیں گی۔

ثانیہ نشتر بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن اور احساس پروگرام کی سربراہ بھی ہیں۔

یاد رہے 27 مارچ کو وزیراعظم عمران خان نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ” غربت مٹاؤ پروگرام” کا افتتاح کیا تھا ، غربت مٹاؤ پروگرام کا نام “احساس اورکفالت” رکھا گیا، پروگرام کے تحت بیواؤں، یتیموں اور بزرگوں کو مالی مدد دی جائے گی۔

خیال رہےوزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات میں پروگرام کی اصولی منظوری دی تھی، ابتدائی مرحلے میں ایک سو بیس ارب روپے کی رقم مختص کی گئی تھی۔


 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے خاں صاحب سو ارب کے فنڈ پر نااہل خاتون کی تعیناتی کا نورے کا ریکارڈ توڑ کر رہیں گے ، رزاق داود صاحب کی تعیناتی سے کسر پوری نہیں ہوئی تھی لہٰذا اب چن کر خاتون کو لگایا گیا ہے
.
کسی دانا آدمی کا قول ہے کہ ہر ٹیم میں ایک دو خواتین ضرور رکھی جاتی ہیں
.
تاکہ مردوں کا بھی دل لگا رہے
☺???
.
.
.
Update:
وہ لوگ جو عورت کی غیر مردوں میں ملازمت کو جائز اور فائدہ مند سمجھتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اس اصول کو خود پر ہی لاگو رکھیں اور مجھ پر لاگو کرنے کی زحمت نہ کریں
.


 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی بہن یا بیٹی کو ایسی نوکری ملے تو سینہ تان کے فخر سے دنیا بھر میں بتاتے پھرتے ہیں.
دوسرے کی بہن یا بیٹی ہو تو وہ تماشہ بن جاتی ہے...
لعنت ایسی سوچ پر
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
یہ ہائی سوسائٹی کی لڑکیاں جنہیں زمینی حقائق کا کچھ علم نہیں ہے کچھ بھی نہیں کرنے والیں۔ ان کے لئے یہ پوسٹ کچھ بھی نہیں سوائے مزے کرنے کی جگہ۔ دو چار تقریریں کریں گے اور بس۔ غربت مٹانے کے لئے جو کرنا چاہئے وہ عمران خان نے نہیں کیا۔ جبکہ اب ایک سال پورا ہونے کو آرہا ہے۔
 

Foreigner

Senator (1k+ posts)
.
کسی دانا آدمی کا قول ہے کہ ہر ٹیم میں ایک دو خواتین ضرور رکھی جاتی ہیں
.
تاکہ مردوں کا بھی دل لگا رہے
☺???


.لعنت اس دانا آدمی کی اس گھٹیا سوچ پر
.امید ہے کہ آپ کے گھر کی کوئی خاتون اگر ملازمت کرے تو کسی ٹیم کا حصّہ نہیں بنے گی
 

Capri_78

Voter (50+ posts)
لگتا ہے خاں صاحب سو ارب کے فنڈ پر نااہل خاتون کی تعیناتی کا نورے کا ریکارڈ توڑ کر رہیں گے ، رزاق داود صاحب کی تعیناتی سے کسر پوری نہیں ہوئی تھی لہٰذا اب چن کر خاتون کو لگایا گیا ہے
.
کسی دانا آدمی کا قول ہے کہ ہر ٹیم میں ایک دو خواتین ضرور رکھی جاتی ہیں
.
تاکہ مردوں کا بھی دل لگا رہے
☺???

Just Google her credentials... A highly learned lady who has represented Pakistan at International Forums.. Afsos hay aapki soch per
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

.لعنت اس دانا آدمی کی اس گھٹیا سوچ پر
.امید ہے کہ آپ کے گھر کی کوئی خاتون اگر ملازمت کرے تو کسی ٹیم کا حصّہ نہیں بنے گی
یہ اس آدمی کی سوچ نہیں ، زمینی حقائق ہیں
.
پرسنل اٹیک سے پرہیز کریں . . . . میری طرح
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Just Google her credentials... A highly learned lady who has represented Pakistan at International Forums.. Afsos hay aapki soch per
آپ کے نزدیک شو پیس ہونا قابلیت ہو سکتی ہے میرے نزدیک
  1. دولت کما لینا
  2. عہدے پا لینا
کوئی قابلیت نہیں
.
پاکستان کے حالات کے حساب سے وہی بندہ قابل ہے جو عوام کی طاقت /صلاحیت کے مطابق روزگار کے موواقے پیدا کرے یا پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
It seems Niaxi has got bored by the tractor trollies in the Cabinet.
Chalo tumhari baat maan laitay hein, lekin tumharay paas tou kamaal kamaal kay piece hein jinn ko dekhnay, aur jinn kay sath khailnay kay liey QATAR tak say shahzaday aatay hein...
Lagay raho QATARIYOON ko khush kernay mein..
RYK waley PIMP ki baat baad mein karein gay..
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
پہلے والی حکومتیں آئی ایم ایف کے پاس جاتیں تھی - نیازی صاحب اب آپ بھی آئی ایم ایف کے گئے ہیں تبدیلی خاک لے کر آے ہیں پہلے والو ں سے بھی بدتر ہو