desan
President (40k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://arynews.tv/wp-content/uploads/2019/02/Dr-Adnan.jpg
every one knows this ganjaa n his bro both are big drama bazz.. why SC gave this munafiq such a big relief, why not other poor prisoners cant get such kind of relief.. pak courts are responsible too of country broken economy.
judiciary has been infiltrated by NS n ZARDARI men.. then how come justice can be gone fairlythese people shud be treated like normal criminals but my friend our justice system is run by a gang of criminals.
judiciary has been infiltrated by NS n ZARDARI men.. then how come justice can be gone fairly
سمجھ نہیں آتی ایک نواز شریف ہی رہ گیا ہے پورے پاکستان میں جسکو دل کا مسلہ ہے باقی عوام تو شاید صحتمند ہے
اس غدار چور ملک دشمن اور وطن فروش کو دل کا دورہ پڑنا ہے تو پڑے یہ ڈاکٹر اور نواز کا ٹبر قسطوں میں کیا سنسنی پھیلا رہا ہے جیسے اس ایک چور کے مر جانے سے دنیا تہس نہس ہو جائیگی
پاکستان میں ہزاروں لوگ بے بسی سے اپنی بیماریاں جھیل رہے ہیں کیوں کے انکو سہولتیں دینے کی بجاۓ یہ چور انکا پیسہ چوری کرکے باہر نکال رہا تھا
اب مرتا ہے تو مرے
شاید اسلے کے میڈیا اس کو ابھی تک مظلوم کر کے پیش کر رہا ہے
اور
بہت سے بیرونی طاقیتں پاکستان میں فساد چاہتی ہیں
نواز شریف تو ایک مہرہ ہے، اور بھٹو بھی
عمران کیونکہ انڈیا اور ایران دونوں کا نہیں صرف پاکستان کا
یہ ہی تو حال کے تمام واقعات کی وضاحت کرتے ہیں
بیرونی طاقتیں کیا چاہتی ہیں وہ کوئی نئی بات نہیں غصہ تو مجھے کھوتے کی یخنی پینے والوں پر آتا ہے جو ان کے ڈرامے بازیوں کے باوجود اسکے سپورٹر ہیں اور ہر سفید جھوٹ پر یقین کر لیتے ہیں
میڈیا اینکر تو پڑھے لکھے ہیں
جب تک پاک فوج ان کو اپنے پاؤں کے نیچے نہیں رکھتی یہ بھونکتے رہتے ہیں
:) آزادی مفت تو نہیں ہوتی