Kashif Rafiq
Chief Minister (5k+ posts)
ڈیزل نام عمران خان نے نہیں رکھا خواجہ آصف کا عطا کردہ ہے اور ویسے بھی ڈیزلُ کہنے میں کیا حرج ہے؟ ایک بڑے پہلوان کا نام ڈیزل ہے، ٹی شرٹس پہ ڈیزل لکھا ہوتا ہے، کیا آپ نے کبھی کسی ٹی شرٹ پرپٹرول یا کیروسین آئل لکھا دیکھا ہے؟
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6r8p0Yo.jpg