Doors of Kaaba opened, PM Imran Khan performs Umrah

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1174921653073039361
EE4o-xmUEAAvJ9U

EE4o_0xUcAAg4dx

Last edited by a moderator:

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
حیرانی کی بات ہے، گھر اللہ کا ہے اور چابی کسی اور کے پاس ہے، جب چاہے منہ اٹھائے بغیر دروازہ کھٹکھٹائے اللہ کے گھر میں گھس جاتے ہیں، خوامخواہ اللہ کو ڈسٹرب کرتے ہیں، بندے میں کچھ تو اخلاقیات ہونی چاہئیں۔۔
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)

KIYA PAGAL HO GAYA HAI.
HAD HAI TUMHARI JIHALAT KI. DOOB MARNA CHAHYE. KIYA MATLAB DISTURB KARTE HAIN.
HAR MASJID ALLAH KA GHAR HAI. TUMHEIN TU US MEIN JANE KI TAUFEEQ NHI.
AUR WOH KHANA KABAH HAI.
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
KIYA PAGAL HO GAYA HAI.
HAD HAI TUMHARI JIHALAT KI. DOOB MARNA CHAHYE. KIYA MATLAB DISTURB KARTE HAIN.
HAR MASJID ALLAH KA GHAR HAI. TUMHEIN TU US MEIN JANE KI TAUFEEQ NHI.
AUR WOH KHANA KABAH HAI.
یار پاگلوں جیسی باتیں تو تم کررہے ہو، گھر تو وہ ہوتا ہے جس کو آدمی خود اپنے لئے تعمیر کرتا ہے اور پھر اس میں رہتا ہے۔ یہاں تو میں دیکھ رہا ہوں کہ لوگ ہی چندے اور زکاتیں خیراتیں اکھٹے کرکے مسجدیں بنا رہے ہوتے ہیں اور میں تو بے شمار بار بے شمار مساجد میں گیا، مگر کسی بھی مسجد میں مجھے کبھی اللہ نظر نہیں آیا، نہ ہی وہاں اللہ کا حکم چلتا کبھی نظر آیا، وہاں تو مکمل انسانوں کی عملداری ہوتی ہے، کیا تم مجھے ایک بھی ایسی مسجد کا پتا بتا سکتے ہوں جہاں اللہ سے ملاقات ہوسکے۔۔۔؟؟؟
 
MERE DOST AFSOOS HAI, ALLAH SE MULAQAT KE LIYE APNE ANDAR DIL KO ROSHAN KARO.
MASJID ALLAH KI IBADAT KE LIYE HAI. JIS KA ALLAH KE NABI S.A.W KA IRSHAD HAI. MASJID AGAR KOI FIRQA HAI, TU WOH US KA APNA AMAL HAI.
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
MERE DOST AFSOOS HAI, ALLAH SE MULAQAT KE LIYE APNE ANDAR DIL KO ROSHAN KARO.
MASJID ALLAH KI IBADAT KE LIYE HAI. JIS KA ALLAH KE NABI S.A.W KA IRSHAD HAI. MASJID AGAR KOI FIRQA HAI, TU WOH US KA APNA AMAL HAI.
اگر مساجد میں اللہ نہیں رہتا اور وہ محض عبادت کیلئے مخصوص جگہ ہے تو اس کو اللہ کا گھر کہنا سراسر غلط ہے، اسکو عبادتگاہ کہا جاسکتا ہے۔ گھر تو رہائشگاہ کو کہا جاتا ہے، جہاں کوئی رہتا ہو ۔ جب مسجد کو اللہ کا گھر کہا جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اللہ وہاں رہتا ہے، اور میں آپ کو بتا چکا ہوں مجھے کبھی کسی مسجد میں اللہ رہائش پذیر نہیں ملا۔۔ اس لئے مسجد کو اللہ کا گھر کہنے کی بجائے عبادت گاہ کہاں کریں۔ ایسے ہی خانہ کعبہ کو بھی اللہ کا گھر نہیں کہا جاسکتا، کیونکہ ایک تو اللہ وہاں رہتا نہیں ہے،دوسرے اس چھوٹے سے کمرے میں اللہ سما کیسے سکتا ہے۔۔ اس لئے اس کو بھی اللہ کا گھر نہیں کہا جاسکتا۔۔۔